🗓️
سچ خبریں:فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے شام کی سرزمین پر صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت کی شدید مذمت کی ہے۔
واضح رہے کہ اس کے نتیجے میں دمشق اور اس کے آس پاس کے رہائشی علاقوں میں کم از کم 20 شامی شہری شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
اس رپورٹ کے مطابق تحریک حماس نے اس مجرمانہ حملے میں متعدد شامی شہریوں کی شہادت پر تعزیت کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی اور اتحاد و اتفاق کے ذریعے صیہونی دشمن کی جارحیت اور جرائم کا مقابلہ کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔
تحریک حماس نے اپنے بیان کے تسلسل میں اس بات پر زور دیا کہ صیہونی غاصب حکومت فلسطین، امت اور پورے خطے کے امن و سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہے۔
اس تحریک نے یہ بھی اعلان کیا کہ صیہونی حکومت مطلق بری ہے اور اسے صرف طاقت اور اسقامت ہی روک سکتی ہے اور غاصبوں کو فلسطین کی سرزمین اور پناہ گاہوں سے نکال سکتی ہے۔
مشہور خبریں۔
آنگ سان سوچی کو مزید چار سال قید کی سزا سنائی گئی
🗓️ 10 جنوری 2022سچ خبریں: میانمار کی عدالت نے حکمران جماعت کی معزول رہنما آنگ
جنوری
کیا اسرائیل حزب اللہ کو ختم کر سکتا ہے؟فارن افیئرز کی رپورٹ
🗓️ 16 نومبر 2024سچ خبریں:فارن افیئرز نے اپنی تازہ رپورٹ میں اسرائیل کی جانب سے
نومبر
عمران خان نے اپنے وعدے پورے کر دیئے:فواد چوہدری
🗓️ 28 جون 2021اسلام آباد (سچ خبریں)تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فوادچودھری
جون
وزیراعظم کے دورۂ چین سے قبل سی پیک کے تین اہم منصوبوں کی منظوری
🗓️ 1 نومبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف کے دورۂ چین سے قبل کئی
نومبر
تکنیکی خرابی کی وجہ سے جرمن ہوائی اڈوں پر افراتفری
🗓️ 4 جنوری 2025سچ خبریں: جمعہ کے روز، بارڈر کنٹرول میں تکنیکی خرابی کی وجہ
جنوری
لڑکیوں کے اسکول دوبارہ کھولنے کے سلسلہ میں طالبان رہنما کے فیصلے کا جلد اعلان
🗓️ 13 جولائی 2022سچ خبریں:طالبان نے اعلان کیا ہے کہ اس ہفتے میں وہ لڑکیوں
جولائی
مسلح فوج پر عوام کا اعتماد کیوں کم ہو رہا ہے؟
🗓️ 1 اگست 2023سچ خبریں:پیر کو جاری ہونے والے ایک نئے سروے کے مطابق، امریکی
اگست
امریکہ کیسے مانے گا کہ یوکرین جنگ ہار چکا ہے؟
🗓️ 26 جولائی 2023سچ خبریں: امریکہ میں روس کے سفیر کا کہنا ہے کہ واشنگٹن
جولائی