?️
سچ خبریں:صیہونی میڈیا نے جس نے گذشتہ روز مزاحمتی تحریک کے رہنماؤں کی تقریروں پر گہری نظر رکھی تھی، نے سید نصر اللہ کی تقریر کے بعد اعلان کیا کہ آنے والے ہفتوں میں اسرائیلی فوج اور صیہونی سکیورٹی اداروں کو بڑے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑے گا۔
القدس کے عالمی دن کے موقع پر لبنان میں حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کے خطاب کے بعد صہیونی میڈیا نے ان کی تقریر کے بعد اسرائیلی حلقوں میں پیدا ہونے والے خدشات کے سلسلہ میں گفتگو کی صہیونی میڈیا نے خبر دی ہے کہ آنے والے ہفتے اسرائیل کے سکیورٹی اور عسکری اداروں کے لیے ایک بڑا چیلنج ہوں گے۔
اسرائیلی ٹیلی ویژن چینل 13 پر عرب امور کے تجزیہ کار ہازی سمانتوف نے کہا کہ حسن نصر اللہ جنہوں نے اسرائیلیوں کے خلاف فلسطینیوں کی انفرادی کارروائیوں کی تعریف کی، اس بات کا اشارہ دیا کہ اسرائیلی سکیورٹی اور فوجی حلقوں کو مشکل دنوں کا سامنا ہے، انہوں نے مزید کہا کہ فلسطینی اسرائیل (مقبوضہ علاقوں) کے اندر مزید حملے بھی کر سکتے ہیں اور ان کارروائیوں کو ناکام بنانا بھی بہت مشکل ہوگا۔
انہوں نے مزید کہا کہ دوسری طرف حماس آنے والے ہفتوں میں بھی فلسطینیوں کو شہادت طلبانہ کارروائیاں کرنے کی ترغیب دیتی رہے گی جو اسرائیلی سکیورٹی اور عسکری اداروں کے لیے ایک بڑا چیلنج ہے۔
مشہور خبریں۔
حماس کا اسلامی اور عربی ممالک کے رہنماؤں سے مطالبہ
?️ 9 نومبر 2024سچ خبریں:اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ریاض میں ہونے والے اجلاس میں
نومبر
یوکرین کے بارے میں بائیڈن کے ریمارکس ان کی ذاتی رائے
?️ 14 اپریل 2022سچ خبریں: وائٹ ہاؤس کی ترجمان جینیفر ساکی نے جمعرات کی صبح
اپریل
دہری شہریت والے نگران وزراء اور مشیروں کے نام پبلک کرنے کا حکم
?️ 19 مئی 2024لاہور: (سچ خبریں) پاکستان انفارمیشن کمیشن (پی آئی سی) نے کابینہ ڈویژن
مئی
عرب نیشنل کانگریس کیا کہتی ہے صیہونی ریاست کے بارے میں؟
?️ 1 اگست 2023سچ خبریں: عرب نیشنل کانگریس نے بیروت میں اپنے اجلاس کے اختتام
اگست
اسرائیل ابو مازن کی زیر قیادت فلسطینی اتھارٹی کو مضبوط کرنے کی کوشش کیوں کر رہا ہے؟
?️ 1 دسمبر 2021سچ خبریں:اگرچہ صدی کی ڈیل کی نقاب کشائی کے دوران صہیونیوں نے
دسمبر
غزہ جنگ کے دوران حزب اللہ کی کاروائیاں
?️ 25 نومبر 2023سچ خبریں: غزہ جنگ کے دوران حزب اللہ نے غزہ اور لبنان
نومبر
ایرانی صدراتی امیدوار
?️ 26 مئی 2021سچ خبریں:ایران کی الیکشن کونسل نے صدارتی انتخابات کے نامزدگی کے کاغذات
مئی
صیہونیوں کی چال،ایران کی چوکسی اور عالمی برادری کی خاموشی
?️ 25 اکتوبر 2021سچ خبریں:جب سے اسلامی جمہوریہ ایران نے ایٹمی مذاکرات دوبارہ شروع کرنے
اکتوبر