🗓️
سچ خبریں: سعودی اتحاد نے تسلیم کیا کہ سعودی عرب کے ابہا ہوائی اڈے کو یمنی فوج اور عوامی کمیٹیوں نے نشانہ بنایا ہے۔
رپورٹ کے مطابق سعودی اتحاد کا یہ بھی دعویٰ ہے کہ یمنیوں کی جانب سے داغا گیا میزائل ابہا ایئرپورٹ پر ناکارہ بنا دیا گیا! یمنی فوج نے ابھی تک اس حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے۔
سعودی اتحاد نے یہ بھی کہا کہ ابہا ہوائی اڈے پر راکٹ سے چلنے والے گرینیڈ سے چار افراد زخمی ہوئے۔ گزشتہ ہفتے، یمنی مسلح افواج کے ترجمان یحیی ساری نے اعلان کیا آپریشن طوفان یمن 3 میں، ہم نے متحدہ عرب امارات کی گہرائیوں کو نشانہ بنایا اس کارروائی میں یمنی فوج نے ابوظہبی میں سٹریٹجک اہداف کو ذوالفقار میزائلوں سے نشانہ بنایا۔
یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے بتایا کہ متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں بھی اہم اہداف پر بمباری کی گئی دبئی پر بمباری صمد 3 ڈرون کے ذریعے کی گئی ہم ایک بار پھر اعلان کرتے ہیں کہ متحدہ عرب امارات اس وقت تک غیر محفوظ رہے گا جب تک وہ یمن کے خلاف جارحیت میں شریک رہے گا۔
مشہور خبریں۔
صیہونیوں کی جنگ بندی کی خلاف ورزی
🗓️ 29 اگست 2022سچ خبریں:صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ کی پٹی کے ساتھ جنگ
اگست
امریکی چینل نے تین مسلمان انکرس کو ہٹا دیا ، وجہ ؟
🗓️ 14 اکتوبر 2023سچ خبریں:ہفتہ کی صبح، سیمفور ویب سائٹ نے مہدی حسن، ایمن محی
اکتوبر
شامی عوام کو داعش کے دھمکی آمیز پیغامات موصول
🗓️ 24 فروری 2022سچ خبریں:دیر الزور میں کچھ شہریوں نے کہا کہ انہیں داعش کی
فروری
اسرائیل میں مہنگائی عروج پر
🗓️ 4 دسمبر 2024سچ خبریں: یہ وہ بیانیہ ہے جسے عبرانی زبان کا میڈیا غزہ
دسمبر
حکومت کا سینیٹ انتخابات ریفرنس پر سپریم کورٹ کی رائے کو تاریخی قرار دیا
🗓️ 1 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت نے
مارچ
برکس رہنماؤں کی 7 تجاویز
🗓️ 24 اگست 2023سچ خبریں:برکس کے رکن ممالک کے رہنماؤں کی تقریر کے بعد ایک
اگست
صیہونی، ایران اور سعودی کے تعلقات سے لرزہ بر اندام
🗓️ 22 اگست 2023سچ خبریں:جہاں ایران اور سعودی عرب کے گرمجوش تعلقات پر بین الاقوامی
اگست
امریکی سیکریٹری دفاع کا آرمی چیف سے فون پر رابطہ
🗓️ 29 اپریل 2021 اسلام آباد (سچ خبریں) مقامی ذرائع ابلاغ نے پینٹاگون سے جاری بیان
اپریل