سعودی ولی عہد کا منصور ہادی کو فوری ہٹانے کا راز

سعودی

🗓️

سچ خبریں:رشیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق ایک یمنی ذریعے نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی طرف سے معزول یمنی صدر عبد ربہ منصور ہادی کی فوری معزولی کی وجوہات بتائی ہیں۔

یمنی ذرائع کا کہنا ہے کہ عبد ربہ منصور ہادی کو تیزی سے ہٹائے جانے کی ایک وجہ ان کی امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان کے ساتھ ریاض کے دورے کے دوران کسی بھی سعودی حکام کی موجودگی کے بغیر دو گھنٹے کی ملاقات تھی۔

ذرائع نے زور دے کر کہا کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اجلاس میں عبد ربہ منصور ہادی کے جانے سے ناراض ہو گئے تھے اور انہوں نے ہادی کو ہٹانے اور ان کی جگہ رشاد محمد التلیمی کی سربراہی میں یمنی صدارتی کونسل بنانے کا فیصلہ کیا تھا۔

ذرائع نے مزید کہا کہ منصور ہادی کے بیٹے ناصر اور جلال اپنی بے پناہ دولت کی وجہ سے جبری رہائش میں ہیں اور ان کی حراست کی جگہ نامعلوم ہے نیز نہ ہی ان سے ملنے کی کسی کو اجازت ہے جو منصور ہادی کا سعودی عرب پر بھروسہ کرنے کا صلہ ہے۔

 

مشہور خبریں۔

خیبر پختونخوا میں حکومت اور الیکشن کمیشن آمنے سامنے

🗓️ 30 دسمبر 2021پشاور (سچ خبریں) صوبے میں بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلے پر خیبر

پابندیوں کا سخت جواب دیں گے:روس

🗓️ 8 مئی 2022سچ خبریں:روس کا کہنا ہے کہ مغربی ممالک کی طرف سے عائد

غزہ میں مزاحمتی کاروائیوں کا اثر

🗓️ 22 اپریل 2025 سچ خبریں:فلسطینی مزاحمتی گروہوں، خصوصاً کتائب القسام کی جانب سے غزہ

جام کمال کا اپوزیشن میں بیٹھنے پر رضا مندی کا اظہار

🗓️ 24 اکتوبر 2021کوئٹہ ( سچ خبریں ) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپوزیشن میں

12 سال اور زائد عمر کے بچوں کی ویکسی نیشن کا فیصلہ کیا گیا ہے

🗓️ 29 ستمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے

تاریخ نیتن یاہو کو مجرم قرار دے گی

🗓️ 28 دسمبر 2023سچ خبریں:ترک صدارتی شعبہ ابلاغیات کے سربراہ فخرالدین آلٹن نے مقبوضہ بیت

کراچی میں امیکرون کیس سامنے آگیا

🗓️ 13 دسمبر 2021کراچی (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق قومی ادارہ صحت نے کراچی میں

وزیر اعظم نے فواد چوہدری کو سونپی اہم ذمہ داری

🗓️ 21 اگست 2021اسلام آباد(سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت افغانستان کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے