فلسطینی طلباء نے سویڈن کے توہین آمیز اقدام کی مذمت کی

فلسطینی طلباء

?️

سچ خبریں:غزہ کی پٹی میں فلسطینی طلباء نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت کی۔

قرآن پاک کو تھامے اور تحریروں کے ساتھ کپڑا اٹھا کر فلسطینی طلباء نے مقدس کتاب کو جلانے کی اجازت دینے کے سویڈش حکام کے گھناؤنے اقدام کی مذمت کی۔
غزہ کی پٹی میں فلسطینی طلباء کے ہاتھوں میں جو تحریریں اور بینرز تھے ان کے تانے بانے پرقرآن پاک ہماری جان اور روح ہے اور قرآن آسمانی کتاب ہے جیسے جملے کندہ تھے۔

ان اجتماعات کے انعقاد سے فلسطینی طلباء نے قرآن مجید کو نذر آتش کرنے کے واقعے میں ملوث افراد کو سزا دینے کی ضرورت پر زور دیا۔

مشہور خبریں۔

غزہ جنگ کون جیت رہا ہے؟ صہیونی میڈیا کی زبانی

?️ 9 اپریل 2024سچ خبریں: غزہ کی پٹی پر صیہونی حکومت کے طویل وحشیانہ حملے

الجزائر کا فلسطین کے سلسلہ میں مؤقف

?️ 8 جون 2021سچ خبریں:الجزائر کے صدر نے الجزیرہ چینل کو دیے جانے والے اپنے

اسرائیل کو امریکی حمایت میں کمی پر گہری تشویش ہے: پولیٹیکو

?️ 18 جولائی 2026سچ خبریں: امریکی جریدے پولیٹیکو نے ایک رپورٹ میں صیہونی ریاست اور

ہم کسی لانگ مارچ ہو یا شارٹ مارچ ہم گھبرانے والے نہیں ہیں

?️ 7 نومبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) پی ڈی ایم بیرونی ایجنڈے پر کام کر

برطانیہ نے بریگزٹ کے بعد بھارت کے ساتھ سب سے بڑے تجارتی معاہدے پر دستخط کردیئے

?️ 6 مئی 2025سچ خبریں: برطانوی حکومت نے منگل کو ہندوستان کے ساتھ ایک آزاد

حزب اللہ کی تیزی سے بحالی نے ہمیں حیران کر دیا: صیہونی کمانڈر کا اعتراف

?️ 5 اپریل 2026سچ خبریں:صیہونی فوج کے شمالی کمانڈر رافی میلو نے لیک ہونے والی

بھارتی اداکارہ نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

?️ 26 جنوری 2022ممبئی (سچ خبریں)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف نے ایک اور

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے