سعودی عرب کے زیر زمین گیس ذخیرے میں زوردار دھماکہ

سعودی

?️

سچ خبریں:ذرائع نے سعودی عرب میں زیر زمین گیس ذخیرے میں بڑے دھماکے کی اطلاع دی ہے۔
سعودی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق اس ملک کے زیر زمین گیس ذخیرے میں آگ لگ گئی جس کے بعد وہاں ایک زوردار دھماکہ ہوا۔

خبر رساں ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے کی وجہ شدید گرمی ہے، تاہم ابھی تک نقصان کا اندازہ نہیں لگایا گیا ہے اور نہ ہی خبر کی تفصیلات منظر عام پر آئی ہیں۔

 

مشہور خبریں۔

غزہ اور مغربی کنارے میں مزاحمتی گروپوں کا عروج

?️ 4 ستمبر 2023سچ خبریں: مزاحمتی گروہوں کی بڑھتی ہوئی مقبولیت، شہادتوں کی کارروائیوں کی

امریکہ کی پاکستان کے ساتھ سیکیورٹی تعاون پر انحصار کیوں؟

?️ 28 اپریل 2025سچ خبریں: مائیکل کوگلمن، ولسن سینٹر کے سینئر ریسرچر نے ٹائمز آف انڈیا

گورنر عمر سرفراز چیمہ کا آرمی چیف کو خط

?️ 5 مئی 2022لاہور(سچ خبریں) پنجاب کے گورنر عمر سرفراز چیمہ نے صوبے میں آئینی و سیاسی بحران

امریکی اور سعودی شام میں دہشت گردوں کو مضبوط کرنے کی کنجی

?️ 23 جون 2022سچ خبریں:     المیادین کی ایک رپورٹ کے مطابق، معلومات سے پتہ

وزیراعظم کا چاروں وزرائے اعلی اور گورنرز سے رابطہ، عیدالاضحی کی مبارکباد دی

?️ 8 جون 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے چاروں وزرائے اعلی اور

اسرائیلی جہازوں نے غزہ جنگ میں کام کرنے کی ہمت کیوں نہیں کی؟

?️ 28 اگست 2022سچ خبریں:   باخبر ذرائع نے المیادین نیٹ ورک کو بتایا کہ غزہ

امریکہ کی مقبوضہ بیت المقدس میں جاسوسی کا ہیڈکوارٹر بنانے کی کوشش

?️ 12 جولائی 2022سچ خبریں:    قانونی مرکز اسرائیل میں عرب اقلیت کی حمایت نے

روس کے خلاف نئی پابندیوں پر یورپی معاہدہ

?️ 31 مئی 2022سچ خبریں:  ایک سینئر یورپی اہلکار نے منگل کی صبح اتفاق رائے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے