رمضان المبارک میں بھی فلسطینیوں پر حملوں کا سلسلہ جاری

رمضان المبارک

?️

سچ خبریں:صہیونی بستی بازوں نے فلسطینی آبادی والے گاؤں سوسیا پر حملہ کر کے کئی مکانات اور گاڑیوں کو آگ کے حوالے کر دیا۔ 

واضح رہے کہ اس حملے میں نہ صرف املاک کو نقصان پہنچا بلکہ علاقے کی خواتین اور بچوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔
مقامی ذرائع کے مطابق صہیونی بستی بازوں نے حملے کے دوران فلسطینی گھروں کے اندر آنسو گیس کے شیل پھینکے، جس سے متعدد افراد زخمی ہو گئے اور شدید گھٹن کی کیفیت پیدا ہو گئی۔
انہی صہیونی بستی بازوں نے الخلیل کے شمال میں واقع قصبہ سعیر میں فلسطینی شہریوں کے لیے راستے بند کر دیے اور اپنے ہتھیاروں کا مظاہرہ کیا۔ نابلس صوبے کے جنوب میں واقع جبل بئر قوزا پر ان کے حملے کے نتیجے میں شدید جھڑپیں بھی ہوئیں۔

مشہور خبریں۔

وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کربلا گامے شاہ، لاہور میں سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

?️ 6 جولائی 2025لاہور (سچ خبریں) وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے لاہور میں کربلا

ایرانی تیل کی خریداری پر پابندیاں ملک کی آزادی پر کاری ضرب ہیں: بھارتی کانگریس پارٹی 

?️ 17 فروری 2026 سچ خبریں:کانگریس پارٹی کے رہنما اور رکن پارلیمنٹ رندیپ سنگھ سورجے

امریکی عوام کی اکثریت ٹرمپ کے بارے میں کیا کہتی ہے؟

?️ 7 اگست 2023سچ خبریں: امریکہ میں کیے جانے والے ایک نئے سروے کے نتائج

سیاہ براعظم میں مغربی ممالک کا اثر و رسوخ ختم

?️ 9 جنوری 2023سچ خبریں:  ماسکو میں اریٹیریا کے سفیر Bitros Tsigai نے کہا کہ

پاکستان کا صیہونیوں کے غیر انسانی اقدامات روکنے کا مطالبہ

?️ 22 جنوری 2023سچ خبریں:اقوام متحدہ میں پاکستان کے نمائندے نے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی

بلوچستان میں سرکاری ملازمین نے دھرنا ختم کیا

?️ 10 اپریل 2021بلوچستان(سچ خبریں) بلوچستان میں کئی دنوں سے سرکاری ملازمین کا دھرنا بلوچستان

2022 کو لے کر امریکی عوام کا بڑھتا ہوا خوف

?️ 1 جنوری 2022سچ خبریں:امریکہ میں ہونے والے ایک نئے سروے کے نتائج ظاہر کرتے

جرمنی میں یوم مزدور کے احتجاج اور غزہ جنگ کی مخالفت

?️ 2 مئی 2024سچ خبریں: جرمنی کے ڈائی سائٹ اخبار کے مطابق یکم مئی کو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے