خطے میں کشیدگی کم کرنے کا حل بات چیت ہے: اردن

اردن

?️

انہوں نے واضح کیا کہ اردن کبھی بھی اپنی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں دے گا اور نہ ہی یہ ملک کسی صورت میدان جنگ بنے گا۔ شاہ اردن نے اپنے شہریوں کی سلامتی اور تحفظ کو اولین ترجیح قرار دیا۔
ملک کی پیشہ ور صحافتی انجمن کے اراکین سے ملاقات کے دوران، شاہ عبداللہ دوم نے فلسطین کے حوالے سے اپنے موقف کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ اردن بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ مل کر فلسطینیوں کے حقوق کے تحفظ اور مقبوضہ مغربی کنارے اور یروشلم (بیت المقدس) میں اسرائیلی کارروائیوں کو روکنے کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گا۔

مشہور خبریں۔

این سی او سی نے  رمضان المبارک سے قبل اہم فیصلے کرنے کا عندیہ دے دیا

?️ 10 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں) این سی او سی نے رمضان المبارک کے دوران

آئین کی پاسداری ہمارے فرائض میں شامل ہے: جسٹس قاضی فائز عیسی

?️ 9 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں)سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا

’صلاح الدین ایوبی‘ کیلئے پاکستانی اداکاروں کے آڈیشن لیے جانے پر ژالے سرحدی نالاں

?️ 26 اکتوبر 2023کراچی: (سچ خبریں) پاکستان اور ترکیہ کے نجی پروڈکشن ہاؤسز کے اشتراک

پیٹرول مصنوعات مہنگا ہونے کا امکان ہے

?️ 2 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں)  تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم ڈویژن نے اوگرا کی

اقوام متحدہ عالمی بحرانوں کے انتظام میں کیوں ناکام ہے؟

?️ 29 اگست 2026سچ خبریں:اقوام متحدہ کے قیام اور سرگرمیوں کو تقریباً آٹھ دہائیاں گزرنے

صیہونیوں کے لیے عسکری مساوات مزید پیچیدہ کیسے ہو گئی؟

?️ 30 جون 2023سچ خبریں: صہیونی فوج کے فوجی مراکز اور اہم تنصیبات پر حملے

اسرائیل کا مقابلہ کرنے کے لیے جہاد اسلامی فلسطین کی اہم پیش کش

?️ 12 جولائی 2021سچ خبریں:فلسطینی جہاد اسلامی تحریک کے ترجمان نے صیہونی حکومت کا مقابلہ

حریت کانفرنس کا میر واعظ مولوی محمد فاروق، خواجہ عبدالغنی لون اور شہدائے حول کو خراج عقید ت

?️ 19 مئی 2024سرینگر: (سچ خبریں) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے