?️
سچ خبریں:سعودی اتحاد نے کئی بار محصور صنعا کے ہوائی اڈے کو نشانہ بنایا ہے۔
سعودی اماراتی اتحادی بمبار طیاروں نے اتوار کی صبح صنعا کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر بمباری کی، سعودی اتحاد کے فضائی حملے یمن کی جانب سے متحدہ عرب امارات پر میزائل اور ڈرون حملوں کے بعد صنعا پر مسلسل حملوں کے چند روز بعد ہوئے ہیں۔
دوسری جانب یہ حملے ایسے وقت ہوئے ہیں جب صنعا بین الاقوامی ہوائی اڈہ، جو یمن میں خوراک اور ادویات بھیجنے کا ایک اہم ذریعہ ہے، 2016 سے جارح اتحاد کے محاصرے میں ہے،قابل ذکر ہےکہ سعودی عرب نے خطے کے بعض عرب ممالک کے ساتھ مل کر مارچ 2015 سے یمن کے خلاف بڑے پیمانے پر حملے شروع کیے ہیں تاکہ معزول یمنی صدر عبد المنصور ہادی کو اقتدار میں واپس لایا جا سکے۔
ان حملوں کا نتیجہ سعودی حکومت کے لیے سوائے یمن کی تباہی اور ہزاروں بے گناہ لوگوں کے قتل کے کچھ نہیں نکلااور نہ ابھی تک اقوام متحدہ سمیت عالمی برادری نےا س کے خلاف کوئی اقدام کیا بلکہ اس کے برعکس اگر یمنی اپنا دفاع کرتے ہیں تو پوری دنیا میں ہاہاکار مچ جاتی ہے اور انسانی حقوق کے نعرے بلند ہونے لگتے ہیں۔


مشہور خبریں۔
ٹرمپ صیہونیت کے 76 سالہ خواب کو کیسے تباہ کرے گا؟
?️ 11 نومبر 2024سچ خبریں: معروف انگریزی مصنف اور لندن میں مڈل ایسٹ آئی ویب
نومبر
فردوس نقوی نےاسمبلی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا
?️ 29 جون 2021کراچی(سچ خبریں) پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی نے اپنی اسمبلی
جون
غزہ کی تباہی پہلے سے کہیں زیادہ
?️ 17 جولائی 2025سچ خبریں: عبرانی اخبار "ہارٹز” نے تسلیم کیا ہے کہ سیٹلائٹ تصاویر
جولائی
زمانہ بدل گیا، پہلے مہمانوں کا دل سے استقبال ہوتا تھا، آجکل ان سے گھبراہٹ ہوتی ہے، حنا بیات
?️ 30 جولائی 2025کراچی: (سچ خبریں) سینئر اداکارہ حنا خواجہ بیات نے کہا ہے کہ
جولائی
کراچی: اومی کرون وائرس کے مشتبہ کیسز سے متعلق وزیر صحت کا اہم بیان
?️ 9 دسمبر 2021کراچی (سچ خبریں) کراچی میں اومی کرون وائرس کے مشتبہ کیسز سے
دسمبر
وزیراعظم نے مہنگائی پر اہم اجلاس طلب کرلیا
?️ 18 اکتوبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں)پاکستان میں بڑھتی ہوئی مہنگائی سے عوام کو پریشانی کا
اکتوبر
اسرائیل کے نئے جاسوسی ٹول کی دریافت
?️ 15 مارچ 2025سچ خبریں: غزہ میں فلسطینی مزاحمت کے انٹیلی جنس اور سیکورٹی یونٹس
مارچ
نیتن یاہو کا ثالثوں کے ساتھ کھلواڑ
?️ 21 اگست 2025سچ خبریں: اسرائیلی نیٹ ورک نے رپورٹ کیا ہے کہ اسرائیل کے
اگست