?️
سچ خبریں:آل سعود کی طرف سے آٹھ معصوم بچوں سمیت درجنوں شہریوں کو پھانسی دینے کے فیصلے سے سعودی عرب کی عوام میں غم و غصہ پایا جاتا ہے۔
سوشل میڈیا اور انسانی حقوق کی تنظیموں کے کارکنوں نے#stop_killing ہیش ٹیگ شروع کرکے سعودی عرب میں بے دفاع شہریوں کو پھانسی دینے جیسے آل سعود کے جرائم پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
واضح رہے کہ یورپی سعودی ہیومن رائٹس آرگنائزیشن نے بھی اعلان کیا ہے کہ وہ ہفتے کے روز سعودی عرب میں شہریوں کو پھانسی دینے کے خلاف احتجاجی مہم کا اہتمام کرے گی، اس رپورٹ کے مطابق آٹھ بچوں سمیت کم از کم 55 سعودی شہری پھانسی کے خطرے کی زد میں ہیں۔
یاد رہے کہ آل سعود کے مخالفین کے مطابق اس حکومت کی عدالت نے علی الصفوانی نامی شہری کو اپنے بھائی فاضل الصفوانی اور جواد القریریصر جنہیں زندہ یا مردہ حکومت تلاش کر رہی ہے، کو پناہ دینے کی وجہ سے سزائے موت سنائی ہے۔ واضح رہے کہ سعودی شہریوں کے خلاف آل سعود کے جرائم امریکی گرین لائٹ اور انسانی حقوق کے دفاع کے دیگر جھوٹے دعوؤں کی حمایت سے جاری ہیں بلکہ اس سے بڑھ کر انہوں نے سعودی حکومت کو کھلی چھوٹ دے رکھی ہے کہ وہ اپنے مخالفین کو جس طرح دل چاہے کچل دے کوئی اسے پوچھنے والا نہیں۔
مشہور خبریں۔
حماس نے مائیکروسافٹ کے ملازم کے باعزت مقام کو سراہا
?️ 6 اپریل 2025سچ خبریں: فلسطینی تحریک حماس نے مائیکرو سافٹ کے انجینئرز میں سے
اپریل
سندھ میں تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ
?️ 22 اگست 2021کراچی(سچ خبریں) عالمی وباء کورونا وائرس کے پیش نظر محکمہ تعلیم سندھ
اگست
یکطرفہ جنگ بندی قابل قبول نہیں: لبنانی وزیر
?️ 10 نومبر 2024سچ خبریں: لبنان کی عبوری حکومت کے وزیر ثقافت محمد وسام المرتضی
نومبر
سارہ خان کی کم سن بیٹی کو نماز پڑھنا سکھانے کی ویڈیو وائرل
?️ 18 فروری 2024کراچی: (سچ خبریں) اداکارہ سارہ خان کی جانب سے اپنی کم سن
فروری
ایران کے میزائل نے اسرائیل کی قلعی کھولی
?️ 9 نومبر 2024سچ خبریں: غزہ کی پٹی پر صیہونی فوج کے وحشیانہ حملوں اور
نومبر
کیا اردگان اور اسد ملاقات کریں گے؟
?️ 6 جولائی 2024سچ خبریں: اردگان کی ہمیشہ عادت ہے کہ وہ ہوائی جہاز میں پرواز
جولائی
غزہ کی سرنگوں کی لمبائی 700 کلومیٹر سے زیادہ
?️ 17 جنوری 2024سچ خبریں: عبرانی اخبار Ha’aretz کے مطابق غزہ جنگ کے 102 دنوں کے
جنوری
اسرائیل کا وقت پورا ہو چکا ہے
?️ 27 جولائی 2023سچ خبریں:قطر کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ بیت المقدس سمیت
جولائی