?️
سچ خبریں:واشنگٹن میں روسی سفارت خانے نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ امریکہ روسی عوام کے اپنے ملک کے جائز اصولوں پر عمل کرنے کے انتخاب کا احترام نہیں کرتا جو روس کے اندرونی معاملات میں واضح مداخلت ہے۔
ریانووستی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق واشنگٹن میں روسی سفارت خانے نے ایک بیان شائع کیا اور اعلان کیا کہ اس ملک میں ہم جنس پرست اشتہارات پر پابندی کے بارے میں امریکی حکام کے بیانات روس کے اندرونی معاملات میں سراسر مداخلت ہیں۔
اس بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم ایسے بیانات کو اپنے اندرونی معاملات میں سراسر مداخلت سمجھتے ہیں، روس نے مسلسل روایتی خاندانی اقدار کی حمایت کی ہے،ہم کھلے عام امریکہ کی قیادت میں مغربی ممالک کی جانب سے انسانی حقوق کے بارے میں سیڈو لبرل اور منحرف نظریات کو دوسرے ممالک میں مسلط کرنے کی کوششوں کو مسترد کرنے کی بات کرتے ہیں۔
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ امریکی حکومت اور حکام روسی شہریوں کے انتخاب کا احترام کریں تاکہ وہ ان رہنما اور اصولوں پر عمل کریں جو روسی شہری شناخت کی وضاحت کرتے ہیں،یاد رہے کہ امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے حال ہی میں ٹوئٹر پر ایک پیغام پوسٹ کیا اور لکھا کہ روس میں ہم جنس پرستانہ اشتہارات پر پابندی ایک اور مثال اور آزادی اظہار رائے نیز انسانی حقوق کے لیے ایک سنگین دھچکا ہے اور روسی قانون سازوں سے کہا کہ وہ ایسے قانون کو منسوخ کریں۔


مشہور خبریں۔
ڈالر کی ڈبل سنچری
?️ 18 مئی 2022(سچ خبریں)ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح عبور کرگیا، اوپن مارکیٹ
مئی
سینئر امریکی عہدیدار کا بن زائد کے ساتھ خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
?️ 30 ستمبر 2021سچ خبریں:وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیر نے متحدہ عرب امارات
ستمبر
اسرائیل عملی طور پر جنگ ہار چکا ہے
?️ 23 دسمبر 2023سچ خبریں:برطانوی اخبار مڈل ایسٹ مانیٹر نے جمعرات کے روز ایک رپورٹ
دسمبر
ویت کانگ سرنگوں سے کراکس تک گوریلا جنگ؛ کیا تاریخ خود کو دہرائے گی؟
?️ 10 دسمبر 2025سچ خبریں: بحیرہ کیریبین میں واشنگٹن اور کراکیس کے درمیان ایک بار پھر
دسمبر
محصولات میں کمی کے باوجود بیوروکریٹس کی نظریں الاؤنسز میں اضافے پر مرکوز
?️ 21 دسمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) محصولات کی وصولی میں کمی کے باوجود حکومت
دسمبر
پنجاب حکومت نے الیکٹو سرجریز پر پابندی لگادی ہے
?️ 25 اپریل 2021لاہور (سچ خبریں) لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر صحت پنجاب
اپریل
قطر کا غزہ کی پٹی کی تعمیر نو کرنے کا ارادہ
?️ 12 اگست 2022سچ خبریں: فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک کے سیاسی دفتر کے
اگست
کیا امریکہ فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی کر سکے گا:انصاراللہ کی زبانی
?️ 30 جنوری 2025سچ خبریں:انصاراللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام نے ایک بیان میں کہا کہ
جنوری