🗓️
سچ خبریں:سعودی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ الخرج شہر میں گولہ بارود کے ایک ڈپو کو دھماکے سے اڑا دیا گیا ہے۔
روس ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت دفاع نے بتایا کہ ریاض کے باہر گولہ بارود کا ڈپو دھماکے سے اڑا دیا گیا ،سعودی وزارت دفاع کے مطابق ، ریاض کے جنوب مشرق میں واقع الخرج شہر کے قریب ایک علاقے میں ایک غیر استعمال شدہ گولہ بارود کا ڈپو دھماکے سے اڑا دیا گیا،واضح رہے کہ یہ خبر الخرج کے قریب گھنے دھویں کے آسمان کی طرف اٹھنے کی تصاویر سوشل میڈیا پر شائع ہونے کے بعد سامنے آئی ہے جس کے بعد سعودی سرکاری ٹیلی ویژن نے اس کی تصدیق کی ہے۔
بتایا جاتا ہے کہ اس دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے جبکہ اس کو ایک حادثہ قرار دیا گیا ہے،واضح رہے کہ الخرج شہزادہ سلطان ایئر بیس کے قریب واقع ہے اور یہ ایک ایسی جگہ ہے جہاں امریکی افواج تعینات ہیں،تاہم امریکی فوج نے اس پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔
مشہور خبریں۔
یمن کی تقسیم کے لیے امریکی ایلچی پانی سے باہر
🗓️ 29 نومبر 2021سچ خبریں: یمن کے لیے امریکی ایلچی لنڈر کنگ نے جمعرات کو یمن
نومبر
جرمنی نے اپنے دو جوہری پاور پلانٹس کے آپریشن میں توسیع کی
🗓️ 29 ستمبر 2022سچ خبریں: جرمن حکومت نے بجلی کی فراہمی کے شعبے میں
ستمبر
بانی پی ٹی آئی 9 مئی واقعات پر کب معافی مانگیں گے؟ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا بیان
🗓️ 4 اگست 2024سچ خبریں: خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا
اگست
سیکیورٹی فورسز کا خیبر میں آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
🗓️ 25 اپریل 2024ضلع خیبر: (سچ خبریں) سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر
اپریل
حکومت نے پورے ملک میں فوج تعینات کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا
🗓️ 25 اپریل 2021اسلام اباد(سچ خبریں) وفاقی وزارت داخلہ شیخ رشید نے کورونا وائرس کا
اپریل
جب قوم ظلم اور کرپشن کے خلاف کھڑی نہیں ہوتی تو اس میں اضافہ ہوتا ہے:وزیر اعظم عمران خان
🗓️ 13 مارچ 2022حافظ آباد:(سچ خبریں) حافظ آباد میں تحریک انصاف کے جلسہ سے خطاب
مارچ
پاکستان کشمیریوں کےلئے ہر عالمی فورم پر آواز بلند کرتا رہے گا: وزیر خارجہ
🗓️ 14 مارچ 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہاہے
مارچ
شاہ محمود قریشی، ڈاکٹر یاسمین اور دیگر نے 9 مئی سے متعلق فرد جرم چیلنج کردی
🗓️ 19 نومبر 2024 لاہور: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر
نومبر