?️
سچ خبریں:امریکی میگزین نے یمن کی جنگ میں سعودی عرب کے کردار کے بارے میں امریکی صدر کے بیانات اور طرز عمل میں تضاد کا حوالہ دیتے ہوئے انہیں ریاض کے جرائم کا حامی قرار دیا ۔
المسیرہ نیوز سائٹ نے امریکی میگزین پولیٹیکو کے ایک تجزیاتی کالم کا ترجمہ شائع کیا ہے جس میں آیا ہے کہ جون کے وسط میں امریکی صدر جو بائیڈن کے مغربی ایشیائی خطے کے دورے کے اہداف اور نتائج کا تجزیہ کیا گیا ہے اور یمن کے معاملے پر توجہ مرکوز کی گئی اور ان کے دورے میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سمیت سعودی رہنماؤں سے ملاقاتوں کا ذکر کیا گیا اور کہا گیا کہ یہ ملاقات یمن کے خلاف سعودی اتحاد کی جنگ میں واشنگٹن کی مسلسل حمایت کا حصہ بنے گی
پولیٹیکو نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ بائیڈن کی بن سلمان کے ساتھ ہونے والی ملاقات وائٹ ہاؤس کے لیے ریاض کے ساتھ اپنے روایتی معاملات پر واپس آنے کا ایک ذریعہ ہوگی نیز اس طرح امریکہ سعودی عرب، خاص طور پر یمن میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو نظر انداز کرتا رہے گا۔
رپورٹ کے مطابق یقینی طور پر سعودی عرب میں بائیڈن کی اگلی ملاقات کا سب سے بڑا نشانہ معصوم یمنی لوگ ہوں گے،امریکی میگزین نے تسلیم کیا ہے کہ مغربی ایشیا کا وہ علاقہ جو محبت کرنے والوں کے لیے ایک محل کی مانند تھا، اب جنگلی کتوں سے گھرا ہوا ہے۔
مشہور خبریں۔
ٹرمپ ہوں یا بائیڈن امریکی سیاست نہیں بدلتی
?️ 16 فروری 2021سچ خبریں:امریکی دہشت گرد قوتیں شام ، عراق اور ترکی کے مابین
فروری
ترکی کے شام پر حملے کرنے کے اغراض و مقاصد
?️ 8 جون 2022سچ خبریں:ترکی کی حالیہ کئی فوجی کارروائیوں نے ظاہر کیا ہے کہ
جون
عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے
?️ 3 نومبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان کا خطاب پانچ بجے نشر
نومبر
جان بولٹن نے روسی حکومت کا تختہ الٹنے کا مطالبہ کیا
?️ 6 اکتوبر 2022سچ خبریں: ڈونلڈ ٹرمپ کے دورِ صدارت میں امریکی قومی سلامتی کے
اکتوبر
غزہ سے متعلق ٹرمپ کے بیان پر عرب حکام کو بھی حیرت اور تشویش
?️ 6 فروری 2025سچ خبریں:عرب دنیا کے اعلیٰ حکام نے امریکی سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ
فروری
مقبوضہ کشمیر میں جموں کے فضائی اڈے پر ڈرون حملے، بھارت میں شدید تہلکہ مچ گیا
?️ 28 جون 2021جموں (سچ خبریں) مقبوضہ کشمیر میں جموں کے فضائی اڈے پر مسلسل
جون
پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کے فیصلے پر پیپلز پارٹی کا موقف
?️ 27 جولائی 2024سچ خبریں: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی مرکزی رہنما اور
جولائی
250,000 فلسطینیوں کی موجودگی کے ساتھ مسجد اقصیٰ میں شب قدر کا احیاء
?️ 28 اپریل 2022سچ خبریں: صیہونی حکومت کی جانب سے رمضان المبارک کے مقدس مہینے
اپریل