زہران ممدانی ٹرمپ کے مد مقابل،مہاجرین کو دے رہے قانونی تعلیمات

زہران ممدانی، ٹرمپ

?️

زہران ممدانی ٹرمپ کے مد مقابل،مہاجرین کو دے رہے قانونی تعلیمات

نیویارک کے منتخب میئر زہران ممدانی نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو جاری کی جس میں انہوں نے تارکینِ وطن (مہاجرین) کو امریکی امیگریشن ادارے (ICE) کے سامنے اپنے قانونی حقوق سے آگاہ کیا۔ انہوں نے بتایا کہ افراد کو حق حاصل ہے کہ وہ افسران سے بات نہ کریں، ان کی ویڈیو بنا سکتے ہیں اور بغیر عدالتی وارنٹ کے انہیں اپنے گھروں یا نجی مقامات میں داخلے کی اجازت نہ دیں۔

یہ ویڈیو مین ہیٹن میں ICE کے چھاپوں اور چائنا ٹاؤن میں ہونے والے احتجاج کے بعد سامنے آئی۔ ممدانی، جو یکم جنوری کو باضابطہ طور پر میئر کا عہدہ سنبھالیں گے، نے وعدہ کیا ہے کہ وہ نیویارک کے تقریباً 30 لاکھ مہاجرین کا تحفظ کریں گے۔

دوسری جانب، صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے محفوظ شہ کی پالیسی رکھنے والے شہروں کو دھمکی دی ہے کہ اگر وہ وفاقی امیگریشن حکام کے ساتھ تعاون نہیں کریں گے تو ان کی فنڈنگ بند کر دی جائے گی۔

ممدانی اس کے سخت ناقد ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ ادارہ قانون کی روح کے مطابق کام نہیں کرتا۔ تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ میئر کے پاس وفاقی حکومت کو براہ راست روکنے کے اختیارات محدود ہوتے ہیں۔

ممدانی کا کہنا ہے کہ عوام کو صرف ووٹ دینے تک محدود نہیں رہنا چاہیے بلکہ سیاسی عمل میں مسلسل حصہ لینا چاہیے۔

مشہور خبریں۔

ملک کی خاطر سب سے بات اور سمجھوتے کیلئے تیار ہوں، عمران خان

?️ 5 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران

حکومت کا آئی ایم ایف اجلاس سے قبل ٹیکس وصولی میں بہتری کیلئے اقدامات پر غور

?️ 8 نومبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) معیشت کی سست رفتاری کے باعث حکومت کو ٹیکس

امریکہ کی مداخلت سے کہاں امن آیا ہے؟:روس

?️ 25 ستمبر 2022سچ خبریں:روسی وزیر خارجہ نے آج ایک تقریر میں کہا کہ کیا

غزہ میں انسانی امداد کے ٹرکوں کی آمد میں کمی

?️ 9 دسمبر 2023سچ خبریں:اقوام متحدہ کے انسانی ہمدردی کے ادارے نے جمعہ کے روز

لاہور ہائیکورٹ: عمران خان کی تقاریر، بیانات نشر کرنے پر پابندی کے خلاف درخواست

?️ 6 مارچ 2023لاہور: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پیمرا

عالمی برادری افغان تنازع کے حل کے لئے اپنا کردار ادا کرے: پاکستان

?️ 16 اگست 2021اسلام آباد (سچ خبریں) افغان تنازع کے حل کے لئے پاکستان نے

جماعت اسلامی کے سِوا تمام بڑی سیاسی جماعتیں تاحال انتخابی منشور کی تیاری میں مصروف

?️ 25 دسمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) عام انتخابات تیزی سے نزدیک آرہے ہیں لیکن

لیپ ٹاپ اور کمپیوٹر کو ونڈوز 11 پر مفت اپ گریڈ کرنے کا طریقہ

?️ 9 اکتوبر 2021کیلیفورنیا(سچ خبریں)  مائیکرو سافٹ کی جانب سے ونڈوز 11 بھی لانچ ہونے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے