روس کے خلاف نئی امریکی پابندیاں

پابندیاں

?️

سچ خبریں:امریکی محکمہ خزانہ نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کی حکومت کے ایگزیکٹو آرڈر کے تحت اس نے روسی حکومت سے متعلق متعدد افراد اور اداروں پر مزید پابندیاں عائد کی ہیں۔
روئٹرز خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزارت خزانہ کی ویب سائٹ پر ایک اپ ڈیٹ سے پتہ چلتا ہے کہ اس ملک نے جمعے کو روسی حکومت سے منسلک دو افراد اور چار اداروں پر نئی پابندیاں عائد کی ہیں،جیسا کہ اس ویب سائٹ نے لکھا ہے، یہ پابندیاں امریکی حکومت کے ایگزیکٹو آرڈر کے مطابق لگائی گئی ہیں جس کا تعلق غیر ملکی حکومتوں کے انتخابات میں مداخلت اور بدنیتی پر مبنی سائبر سرگرمیوں سے ہے۔

واضح رہے کہ امریکی حکومت نے 2016 کے صدارتی انتخابات میں روسی مداخلت کے بہانے ماسکو کے خلاف بہت سی پابندیاں عائد کر رکھی ہیں، تاہم اس دعوے کی روسی حکام نے ہمیشہ تردید کی ہے۔

واضح رہے کہ امریکہ کی ڈیموکریٹک پارٹی کے عہدیدار، جو اس وقت اس ملک میں ایگزیکٹو برانچ کے سربراہ ہہیں ، نےدعویٰ کیا ہے کہ روس ڈونلڈ ٹرمپ کی ڈیموکریٹک حریف ہیلری کلنٹن کو شکست دینے کے لیے اس ملک کے الیکشن ہیڈ کوارٹر پر سائبر حملے اور ووٹوں کی گنتی کے عمل کے میں مداخلت کی جس کی وجہ سے 2016 کے امریکی صدارتی انتخابات کا نتیجہ ٹرمپ کے حق میں بدل گیا۔

 

مشہور خبریں۔

فیکٹ چیک: بھارتی میڈیا پر کراچی پر حملے کی ویڈیو جعلی ہے

?️ 9 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) بھارتی میڈیا اور سوشل میڈیا کی جانب سے

آج اپوزیشن کی جانب سے مکمل خاموشی ہے

?️ 6 جون 2021اسلام آباد ( سچ خبریں ) تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے

صیہونیوں سے ہاتھ ملانے والے اجلاس میں شرکت کرنے کی صورت میں عراقی وزیر اعظم کا مواخذہ

?️ 20 جون 2022سچ خبریں:عراقی قومی قانون اتحاد کے نمائندے نے کہا کہ عراقی وزیر

بائیڈن کے سر پر لٹکتی ایک اور تلوار

?️ 22 جون 2023سچ خبریں:امریکی کانگریس میں کچھ ریپبلکن نمائندوں کی طرف سے جو بائیڈن

کورونا سےمزید 98 افراد جان کی بازی ہار گئے

?️ 7 ستمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر کے وار

مراکش اور اسرائیل مزدوروں کو مقبوضہ فلسطین بھیجنے پر متفق

?️ 19 جون 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت کے وزیر صحت موشہ اربیل نے اس ملک کے

عیدالفطر سے قبل پیٹرول کی قیمت 290 روپے فی لیٹر تک پہنچنے کا امکان

?️ 30 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) عیدالفطر سے قبل اتوار (31 مارچ) کو پیٹرول

05اگست 2019کو کئے گئے فیصلے ہمارے لیے ناقابل قبول ہیں: آغا روح اللہ

?️ 21 اپریل 2024سرینگر: (سچ خبریں) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے