?️
سچ خبریں:روس کے صدر پیوٹن اور سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے جمعرات کے روز اوپک میں مزید تعاون کے سلسلہ میں تبادلۂ خیال کیا۔
کریملن پیلس نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوتن اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے جمعرات کو ٹیلی فون پر بات چیت میں اوپیک+ میں مزید تعاون کی اہمیت پر زور دیا۔
واضح رہے کہ یہ گفتگو امریکی صدر جوبائیڈن کی سعودی عرب میں بن سلمان کے ساتھ ملاقات کے 6 دن بعد ہوئی ہے،اس میں واشنگٹن اور ماسکو کے لیے اس ملک کی اہمیت کو ایسے وقت میں ظاہر کیا گیا ہے جب یوکرین کی جنگ نے توانائی کی عالمی منڈیوں کو متاثر کیا ہے۔
کریملن کے بیان میں کہا گیا ہے کہ اس گفتگو میں تیل کی عالمی منڈی کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور دونوں فریقوں نے OPEC+ کے فریم ورک کے اندر زیادہ سے زیادہ ہم آہنگی کی اہمیت پر زور دیا، گفتگو کے دوران دونوں ممالک نے اس بات پر زور دیا کہ OPEC+ گروپ میں شریک ممالک توانائی کی عالمی منڈی میں ضروری توازن اور استحکام کو برقرار رکھنے کے میدان میں اپنی ذمہ داریوں کو مسلسل پورا کرتے ہیں۔


مشہور خبریں۔
غزہ سے یوکرین تک بائیڈن کی ناکام حکمت عملی
?️ 14 مارچ 2024سچ خبریں: اگرچہ امریکہ نے عراق سے انخلاء اور چین کے ساتھ
مارچ
امریکی سیاستدانوں کی زندگیاں خطرے میں
?️ 15 اگست 2023سچ خبریں:امریکی صدر جو بائیڈن کو قتل کرنے کی دھمکی دینے والے
اگست
غزہ میں نسل کشی روکنے کا وقت ختم : اقوام متحدہ
?️ 3 نومبر 2023سچ خبریں:اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین کے ایک گروپ نے
نومبر
ترکی میں سیاسی بحران؛ استنبول میں کشیدگی اور ہنگامہ آرائی کا سلسلہ جاری
?️ 24 مارچ 2025سچ خبریں: استنبول میں اکرم امام اوغلو کی گرفتاری کے بعد ترکی
مارچ
الشفاء کمپلیکس میں قابضین کے وحشیانہ جرائم
?️ 26 مارچ 2024سچ خبریں:غزہ شہر کے مغرب میں الشفاء میڈیکل کمپلیکس میں غاصب صیہونی
مارچ
جولانی اسرائیل کے شام کو تقسیم کرنے کے منصوبے کے سامنے تسلیم
?️ 29 اگست 2025جولانی اسرائیل کے شام کو تقسیم کرنے کے منصوبے کے سامنے تسلیم
اگست
اسرائیل میں سیاسی تبدیلی اور فلسطینیوں کا مستقبل
?️ 6 جون 2021(سچ خبریں) اسرائیل کی سیاست میں یہ ڈرامائی تبدیلی ہے، اس تبدیلی
جون
حماس کے ہاتھوں صیہونیوں کی تذلیل؛صیہونی اخبار کی زبانی
?️ 7 اکتوبر 2025سچ خبریں:ایک صہیونی اخبار نے اپنی حالیہ رپورٹ میں اس بات کا
اکتوبر