?️
سچ خبریں:تہران میں حزب اللہ کے دفتر نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں آگاہ کیا گیا ہے کہ حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ کا سوشل میڈیا میں کوئی اکاؤنٹ یا سرگرمی نہیں ہے۔
تہران میں حزب اللہ کے دفتر نے ایک بیان جاری کرتے ہوئےکہاہے کہ کہ حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ کا ورچوئل اور سوشل میڈیا میں کوئی اکاؤنٹ نہیں ہے اور نہ ہی اس پلیٹ فارم پر ان کی کوئی سرگرمی ہے ۔
رپورٹ کے مطابق بیان میں کہا گیا ہےکہ سوشل میڈیا پر ان کے نام کے ساتھ بنائے گئے اکاؤنٹس میں شائع ہونے والے مواد کی حزب اللہ کے سکریٹری جنرل کاکوئی تعلق نہیں ہے اور ان کا کسی بھی طرح سے حوالہ نہیں دیا جاسکتا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
کیا امریکہ حماس کو روک پائے گا ؟
?️ 20 جنوری 2025سچ خبریں: اسرائیلی چینل 14 نیوز ایجنسی نے کہا ہے کہ غزہ
جنوری
شام میں ترکی اور اسرائیلی حکومت کو درپیش منظرنامے
?️ 9 اپریل 2025سچ خبریں: 8 دسمبر 2024 کو شام میں بشار الاسد کی حکومت کے
اپریل
چینی سفارتکار کا جاپان اور جنوبی کوریا پر طنز
?️ 10 جولائی 2023سچ خبریں:چینی حکومت کے سینئر سفارت کار اور ملک کے سابق وزیر
جولائی
البانیہ کے ایران مخالف اقدامات کی سعودی حمایت
?️ 9 ستمبر 2022سچ خبریں: سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران
ستمبر
ایران میں پھنسے ہم وطنوں کو لیکر پی آئی اے کی دوسری پرواز باکو سے لاہور پہنچ گئی
?️ 20 جون 2025اسلام آباد (سچ خبریں) ایران میں پھنسے ہم وطنوں کو لے کر
جون
اٹمر بن گوئیر نے مسجد اقصیٰ پر حملہ کیا
?️ 21 مئی 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت کے داخلی سلامتی کے وزیر Itamar Benguir نے آج
مئی
ریڈمی کا سستا ترین فون متعارف
?️ 17 فروری 2024سچ خبریں: اسمارٹ فون بنانے والی چینی کمپنی شیاؤمی نے اپنے برانڈ
فروری
یمنی عوام کے ملین مارچ کا حتمی بیان
?️ 8 جون 2024سچ خبریں: لاکھوں یمنی عوام کے مارچ میں شریک افراد نے خطرناک کشیدگی
جون