?️
سچ خبریں: ایک امریکی اخبار نے جنگ بندی معاہدے کے حوالے سے حماس کے سنجیدہ ردعمل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ اب گیند صیہونی حکومت کی فلیڈ میں ہے۔
المیادین نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے بعض حکام کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جنگ بندی کے حوالے سے تل ابیب اور واشنگٹن کی طرف سے پیش کی گئی تجویز میں حماس کی جانب سے کچھ تبدیلیاں کی گئی ہیں۔
مزید پڑھیں: غزہ جنگ بندی معاہدے کی اہم تفصیلات
اس اخبار نے مزید کہا کہ حماس کا ردعمل سنجیدہ ہے اور اب گیند اسرائیل کی فلیڈ میں ہے، تل ابیب کو یہ فیصلہ کرنا ہوگا کہ آیا یہ معاہدہ کرنا ہے یا نہیں۔
نیویارک ٹائمز نے یہ بھی اطلاع دی ہے کہ سی آئی اے کے ڈائریکٹر ولیم برنز کی قاہرہ میں آج ہونے والی بات چیت میں شرکت متوقع ہے۔
گزشتہ شب فلسطینی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اعلان کیا کہ اس نے مصری اور قطری ثالثوں کی طرف سے پیش کی گئی جنگ بندی کی تجویز سے اتفاق کیا ہے۔
مزید پڑھیں: حماس نے جنگ بندی پر کسی بھی معاہدے کی تردید کی
حماس تحریک نے اعلان کیا ہے کہ اس تحریک کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کی تجویز پر حماس کے ردعمل کے بارے میں قطر کے وزیر اعظم محمد بن عبدالرحمن آل ثانی اور اس ملک کے وزیر اعظم عباس کامل نیز مصر کے انٹلی جنس وزیر کو بتایا دیا ہے۔
مشہور خبریں۔
دنیا کی وکالت کے بجائے اپنے لوگوں کی حالت دیکھو؛چین کا پلوسی پر طنز
?️ 11 اگست 2022سچ خبریں:چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے اپنے ٹوئٹر پیج پر
اگست
مغربی ممالک کا یوکرین کو ٹینک دینے پر عدم اتفاق
?️ 22 جنوری 2023سچ خبریں:یوکرین کے اتحادی مغربی ممالک اس ملک کو بھاری ٹینک دینے
جنوری
دھوکہ دہی کے مقدمے میں ٹرمپ کو سزا
?️ 24 فروری 2024سچ خبریں:امریکہ میں نیویارک کی مین ہٹن عدالت نے قرض کے سود
فروری
ہم غزہ کی حمایت جاری رکھیں گے: انصاراللہ
?️ 8 جنوری 2024سچ خبریں:یمن کی تحریک انصار اللہ کے سیاسی بیوروعلی القحوم نے کہا
جنوری
سیاحوں نے مری جانے کیلئے پولیس سے جھگڑا کیا: وزیر داخلہ
?️ 9 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر داخلہ نے انکشاف کیا ہے کہ کل
جنوری
سویلین کیلئے ملٹری کورٹس اے پی ایس جیسے مجرمان کیلئے بنی تھیں، جسٹس مسرت ہلالی
?️ 8 جنوری 2025 اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کی رکن
جنوری
شمالی وزیر ستان میں فوج کے 3 جوان شہید ہو گئے
?️ 6 جولائی 2021وزیر ستان (سچ خبریں) قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں ایک چوکی پر
جولائی
لندن میں مقیم یورپی بچوں کی مشکلات میں شدید اضافہ ہوگیا
?️ 1 اپریل 2021لندن (سچ خبریں) برطانیہ کے یورپی یونین سے اخراج یا بریگزٹ کے
اپریل