?️
سچ خبریں: امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ اس کمانڈ کے سربراہ نے جرمنی میں متعدد اعلیٰ فوجی کمانڈروں کی موجودگی میں ایک نشست کی میزبانی کی ہے۔
امریکی ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق، اس نشست میں سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر، کویت، بحرین، اردن، مصر اور صیہونی حکومت کے آرمی چیفس نے شرکت کی۔
قابل ذکر ہے کہ سینٹ کام کے کمانڈر بریڈ کوپر نے 14 ستمبر کو سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے علاقائی پیش رفت پر ملاقات اور گفتگو کی؛ یہ ملاقات یمنی فوج کی وسیع پیش قدمی کے موقع پر ہوئی۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
ڈیل کی بات کرنے والوں کی عقل چلی گئی ہے، اعظم سواتی
?️ 19 اپریل 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اعظم سواتی کا
اپریل
صیہونی حکومت کی درندگی پر ممالک کی خاموشی انسانیت پر دھبہ
?️ 21 دسمبر 2023سچ خبریں:ترکی کے صدر رجب طیب اردوگان نے صدر کے عظیم ثقافتی
دسمبر
انگریزی زبان سوشل میڈیا صارفین کی نظر میں شہید حسن نصراللہ
?️ 26 فروری 2025سچ خبریں:ایکس (سابقہ ٹویٹر) کے انگریزی بولنے والے صارفین نے سید شہدائے
فروری
کابینہ نے الیکٹرانک بائیکس، رکشوں کے لیے قرضوں کی منظوری دے دی
?️ 27 اپریل 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وفاقی کابینہ نے الیکٹرک بائیکس اور رکشوں کی فنانسنگ
اپریل
الیکشن کمیشن سے اسی فیصلے کی توقع تھی:عمران خان
?️ 21 اکتوبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) الیکشن کمیشن نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے
اکتوبر
امریکی نائب صدر کے دورے پر بھارت نے 26 لوگوں کو مار کر الزام پاکستان پر لگایا، سینیٹر عرفان صدیقی
?️ 28 اپریل 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ 2000
اپریل
فلسطینیوں کی حمایت میں العربیہ چینل کے نامہ نگار کا اہم قدم
?️ 11 اپریل 2021سچ خبریں:فلسطین اور صیہونی حکومت کے بارے میں سعودی چینل العربیہ کی
اپریل
طالبان افغانستان میں استحکام کو بہتر بنانے میں ناکام رہے ہیں: امریکہ
?️ 18 اگست 2026سچ خبریں: امریکی محکمہ خارجہ نے بعض میڈیا کو بھیجے گئے ایک
اگست