یمنی فوج لا صوبہ حجہ کے ایک اسٹریٹیجک علاقے پر قبضہ

یمنی

?️

سچ خبریں:   ملک میں جارحیت پسند عناصر کے خلاف جنگ میں یمنی فوج اور عوامی کمیٹیوں کی کارروائیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ یمنی فورسز نے حال ہی میں صوبہ حجہ میں ایک نیا آپریشن شروع کیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق یمنی فوج اور عوامی کمیٹیوں نے آپریشن کے دوران المحصم اسٹریٹجک علاقے کا کنٹرول حاصل کرنے میں کامیابی حاصل کی۔ یمنی فورسز نے جارحیت پسندوں سے وابستہ عناصر کے ساتھ شدید جھڑپوں کے بعد علاقے کا کنٹرول سنبھال لیا۔
گزشتہ ہفتے منگل کو یمنی مسلح افواج کے ترجمان یحیی ساری نے اعلان کیا کہ آپریشن طوفان یمنی 3 میں، ہم نے متحدہ عرب امارات کی گہرائیوں کو نشانہ بنایا کہ اس کارروائی میں یمنی فوج نے ابوظہبی میں سٹریٹجک اہداف کو ذوالفقار میزائلوں سے نشانہ بنایا۔

یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے بتایا کہ متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں بھی اہم اہداف پر بمباری کی گئی۔ دبئی پر بمباری صمد 3 ڈرون کے ذریعے کی گئی۔ ہم ایک بار پھر اعلان کرتے ہیں کہ متحدہ عرب امارات اس وقت تک غیر محفوظ رہے گا جب تک وہ یمن کے خلاف جارحیت میں شریک رہے گا۔

مشہور خبریں۔

سیلاب سے موٹروے سمیت 200 سے زائد سڑکیں متاثر ہو چکی ہیں: پی ڈی ایم اے پنجاب

?️ 26 ستمبر 2025لاہور: (سچ خبریں) پاکستان میں آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 17 کروڑ ڈالر کی کمی

?️ 14 اپریل 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) اسٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر مزید 17

 اردن غزہ میں کوئی فوج نہیں بھیجے گا، صرف تربیت و تعاون فراہم کرے گا

?️ 28 اکتوبر 2025 اردن غزہ میں کوئی فوج نہیں بھیجے گا، صرف تربیت و تعاون

صیہونی حکومت کے خلاف حزب اللہ کے 16 کامیاب آپریشن

?️ 22 مئی 2026 سچ خبریں: حزب اللہ لبنان نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے

رواں سال صرف 23 ہزار 620 عازمین نجی حج اسکیم سے استفادہ کرسکیں گے، وزارت مذہبی امور

?️ 18 اپریل 2025 اسلام آباد: (سچ خبریں) جمعرات کو وزارت مذہبی امور کی طرف

چیئرمین سینیٹ نے بھارت کی دعوت کوٹھکرا دیا

?️ 25 نومبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) اسپیکر بھارتی لوک سبھا کی جانب سے دورہ بھارت

اسپیکر نے جمہوریت کے فروغ کیلئے سینئر اراکین پارلیمنٹ کی کونسل تشکیل دے دی

?️ 11 مارچ 2021اسلام آباد (سچ خبریں) قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے ‘جماعتوں

حلب پر حملہ کرنے والے ترکوں اور دہشت گردوں کے بارے میں 8 نکات

?️ 1 دسمبر 2024سچ خبریں: حلب میں گزشتہ چند دنوں کی پیش رفت اتنی تیز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے