🗓️
سچ خبریں:روس نے سویڈن اور فن لینڈ کو نیٹو میں شمولیت اختیار کرنے پر انتباہ دیتے ہوئے کہا کہ اس طرح یورپ میں سلامتی نہیں بڑھ سکتی۔
روس نے نے کہا ہے کہ سویڈن اور فن لینڈ کے مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کا حصہ بنانے سے یورپ میں استحکام کا راستہ ہموار نہیں ہو گا،کریملن کے ترجمان دیمتری پیسکوف کے مطابق روس کا یہ موقف رہا ہے کہ یہ اتحاد تصادم کی راہ اپنانے کا ایک ہتھیار ہے اور اس میں مزید توسیع براعظم یورپ میں استحکام کا سبب نہیں بنے گی۔
یاد رہے کہ امریکی وزارت خارجہ کے ایک اعلی عہدہ دار نے گزشتہ ہفتے کہا تھا کہ نیٹو اتحاد کے وزرائے خارجہ کے برسلز میں ہونے والے اجلاس میں فِن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو میں مجوزہ شمولیت کا معاملہ بھی زیر غور آئے گا۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
میں نے استعفیٰ اپنی مرضی سے دیا:فردوس عاشق
🗓️ 7 اگست 2021لاہور(سچ خبریں)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی سابق معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق
اگست
امریکہ اور یو اے ای کے تعلقات میں درار
🗓️ 24 مارچ 2022سچ خبریں:متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب مشرق وسطیٰ میں بائیڈن کی
مارچ
صیہونی حکومت تباہی کی راہ پر گامزن
🗓️ 28 فروری 2023سچ خبریں:انتہائی امید افزا نظر میں بھی صیہونی حکومت تباہی کی ہنگامہ
فروری
اسرائیل ایک رنگ پرستی حکومت ہے: ایمنسٹی انٹرنیشنل
🗓️ 20 اپریل 2022سچ خبریں: ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اسرائیل کو ایک رنگ پرستی ریاست قرار دیتے
اپریل
امریکہ دنیا کا سب سے بڑا قذاق ہے:لبنانی مفتی
🗓️ 17 جنوری 2021سچ خبریں:ایک لبنانی مفتی نے واشنگٹن کی جانب سے آستان قدس رضوی
جنوری
سپریم کورٹ کی کاروائی مکمل فیصلہ محفوظ
🗓️ 7 اپریل 2022اسلام آباد(سچ خبریں)سپریم کورٹ آف پاکستان میں ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ سے
اپریل
سعودی حکام کا اپنے فوجیوں کے ساتھ سلوک
🗓️ 10 اپریل 2021سچ خبریں:سعودی عرب کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ملک کے
اپریل
بائیڈن کا شمالی کوریا کے رہنما کو پیغام: ہیلو
🗓️ 23 مئی 2022سچ خبریں: امریکی صدر جو بائیڈن جنوبی کوریا کے دورے کے آخری
مئی