?️
سچ خبریں:فرانس کے اخبار کے ذریعے کرائے گئے سروے کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ سروے میں شرکت کرنے والوں کی اکثریت کا خیال ہے کہ امریکی صدر کے پاس اس ملک میں ہتھیاروں سے متعلق پابندیاں لگانے کا کوئی امکان نہیں ہے۔
فرانسیسی اخبار لی فیگارو کے ایک سروے کے مطابق سروے مٰن شریک بھاری اکثریت کا خیال ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن سابق صدور کی طرح اس ملک میں ہتھیار لے کر چلنے، خرید و فروخت اور استعمال کرنے کی پالیسیوں کے خلاف کارروائی نہیں کر سکیں گے۔
سروے میں حصہ لینے والوں میں سے 65 فیصد سے زیادہ نے "نہیں” آپشن کا انتخاب کیا، یہ مانتے ہوئے کہ بائیڈن کے پاس ریپبلکنز کی پالیسیاں تبدیل کرنے کا کوئی موقع نہیں ہے، یاد رہے کہ یہ سروے ریاستہائے متحدہ میں بڑے پیمانے پر فائرنگ کے واقعات میں حالیہ اضافے کے درمیان سامنے آئی ہے۔
یاد رہے کہ حال ہی میں امریکی ریاست ٹیکساس کے ایک شہر کے ایک اسکول میں 18 سالہ نوجوان نے نیم خودکار ہتھیار سے گولی چلائی جس کے نتیجے میں سترہ بچے اور دو اساتذہ ہلاک ہو گئے،بائیڈن نے اس فائرنگ کے جواب میں کہا کہ مجھے امید تھی کہ جب میں صدر بنوں گا تو اس طرح کا کوئی جرم نہیں دیکھوں گا۔


مشہور خبریں۔
نوجوان نے فیس بک سے جان چھڑانے کے لئے حیران کن حل نکالا
?️ 15 نومبر 2021سان فرانسسکو(سچ خبریں) فیس بک سمیت سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے مسلسل
نومبر
غزہ کی پٹی میں صہیونی آبادکاری کا صیہونی منصوبہ
?️ 17 دسمبر 2024سچ خبریں:صہیونی قابضین نےگزشتہ ایک سال سے غزہ کی پٹی میں خون
دسمبر
سندھ ہائی کورٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کا فیصلہ واپس لے لیا
?️ 2 جولائی 2021کراچی (سچ خبریں) سندھ ہائی کورٹ نے ٹک ٹاک پرپابندی کا فیصلہ
جولائی
گرمی کی وجہ سے بجلی کی فراہمی متاثر ہورہی ہے
?️ 23 جون 2021اسلام آبا(سچ خبریں) جہاں گرمیوں کے دوران گیس کی قلت سے بجلی
جون
دشمن مکمل تباہی تک فلسطین میں آرام نہیں کر سکتا: جہاد اسلامی
?️ 7 جنوری 2022سچ خبریں:فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کے سیاسی بیورو کے رکن نے
جنوری
اسرائیلی لڑاکا طیاروں کی جنوبی شام پر پرواز
?️ 21 جولائی 2025سچ خبریں: سوری ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی جنگی طیاروں
جولائی
داعش کا نائب سرغنہ گرفتار
?️ 13 اکتوبر 2021سچ خبریں:کچھ سکیورٹی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ ترکی کی انٹیلی
اکتوبر
افغان صدر کی عمان میں موجودگی اور امریکہ جانے کی تیاریاں
?️ 16 اگست 2021سچ خبریں:مفرور افغان صدر کا صحیح ٹھکانہ معلوم نہیں ہے ، تاہم
اگست