سعودی دروازے اسرائیلیوں کے لیے کھلے ہیں: اسرائیل گلوبز

سعودی

?️

سچ خبریں:صہیونی خبر رساں ذرائع نے کہا ہے کہ باوجود اس کے کہ سعودی عرب نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کا باضابطہ اعلان نہیں کیا ہے، تاہم تل ابیب اور ریاض کے درمیان تجارتی اور اقتصادی تعلقات میں تیزی ،اس منصوبے کے نفاذ کی طرف اشارہ ہے۔
صیہونی حکومت کے اقتصادی میگزین گلوبس نے صیہونی حکومت اور سعودی عرب کے درمیان تجارتی اور اقتصادی تعلقات کی توسیع کے بارے میں خبر دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ صیہونی حکومت کے ساتھ سعودی عرب اور مصر کے معاملات کو معمول پر لانے کے لیے ثالثی کر رہا ہے۔

میگزین نے مزید لکھا کہ اگرچہ سرکاری طور پر سعودی عرب کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کا اعلان نہیں کیا گیا، تاہم عملی طور پر ایسا ہو چکا ہے، گلوبز نے لکھا کہ حال ہی میں بڑے پیمانے پر دستخط کیے گئے معاہدوں کے تحت صیہونی پاسپورٹ اور خصوصی ویزوں کے ساتھ سعودی عرب میں صیہونی تاجروں کا دورہ کرنے اور سعودی تاجروں نیز حکومت میں سرمایہ کاری کے فنڈز کے لیے اعلیٰ سطحی رابطوں کے ساتھ ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ ایک باخبر ذریعے نے سعودیوں اور صیہونیوں کے درمیان تعلقات کی طویل تاریخ کا اعتراف کرتے ہوئے میگزین کو بتایا کہ ہمارے سعودی عرب کے ساتھ بالواسطہ تعلقات بیس سال سے زیادہ سے ہیں۔

 

مشہور خبریں۔

بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی رہائی کیلئے کوششیں تیز کردیں۔ بیرسٹر گوہر

?️ 21 اپریل 2026راولپنڈی (سچ خبریں) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی نے کہا

فیصل سلطان نے کورونا وائرس سے ہونے والی اموات سے متعلق ڈبلیو ایچ او کی رپورٹ غیر مستند قرار دے دی

?️ 6 مئی 2022اسلام آباد (سچ خبریں)سابق معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کورونا

یمنی جنگ بندی ابہامات کا شکار

?️ 30 مئی 2022سچ خبریں:چونکہ عمان میں صنعا کے دو وفود اور ریاض کی حمایت

اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان ممکنہ معاہدہ؛ کابینہ کی تبدیلی اور امریکہ کی مداخلت کی ضرورت

?️ 30 دسمبر 2025سچ خبریں:اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان ممکنہ معاہدہ پر بات چیت

نیتن یاہو نے اسرائیل کو مکمل شکست دے دی: ایہود بارک

?️ 15 جون 2024سچ خبریں: غزہ کی جنگ میں فوج اور اس حکومت کی کابینہ

امریکی قابض عراق میں رہنے کے لیے کیا کر رہے ہیں؟ عراقی حزب اللہ کا بیان

?️ 16 مارچ 2024سچ خبریں: عراقی حزب اللہ بٹالین کے ایک سکیورٹی اہلکار نے اس

سعودی عرب میں نئی فوجی تنصیبات تعمیر کرنے کا امریکی منصوبہ

?️ 9 ستمبر 2022سچ خبریں:امریکی دفاعی ذرائع نے اعلان کیا کہ پینٹاگون سعودی عرب میں

نیتن یاہو کو درپیش 7 بڑے چیلنج

?️ 22 اکتوبر 2024 سچ خبریں:اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی خیالی فتح کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے