?️
سچ خبریں:حماس کے بیرون فلسطین سیاسی دفتر کے سربراہ خالد مشعل نے کہا ایران اور فلسطین کی حمایت کرنے والے دیگر ممالک کے درمیان فرق یہ ہے کہ ایران بغیر کسی قید و شرط کے ہماری مدد کرتا ہے۔
حماس کے بیرون فلسطین سیاسی دفتر کے سربراہ خالد مشعل نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران بغیر کسی شرط کے فلسطینی قوم اور استقامتی محاذ کی حمایت کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران کے ساتھ حماس کے تعلقات کا تاریخچہ نوے کے عشرہ کی طرف پلٹتا ہے۔
حماس کے رہنما نے کہا کہ فلسطینی قوم کے حامی ملکوں اور ایران کے درمیان فرق یہ ہے کہ فلسطینی قوم اور استقامتی محاذ کو ایران کی حمایت کے دائرہ میں فوجی حمایت اور اسلحوں کی پیداوار سے مربوط تکنیکی مہارت کی منتقلی سمیت فوجی تعاون بھی شامل ہے، انہوں نے کہا کہ ایران ہماری غیر مشروط حمایت کرتا ہے۔
خالد مشعل نے مقبوضہ فلسطین میں استقامتی محاذ کے طاقتور ہونے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکومت اور فلسطینی انتظامیہ میں سکورٹی تعاون کے باوجود 2020 کی بہ نسبت 2021 میں استقامتی کارروائیاں زیادہ ہوئی ہیں اور اس سے آگے مزید تیز ہوں گی نیز صیہونیوں کی ہر جارحیت کا جواب دیا جائے گا۔
مشہور خبریں۔
مغربی پٹی نے غزہ کا ساتھ کیسے دیا؟
?️ 11 اکتوبر 2023سچ خبریں: غزہ کی پٹی کے خلاف صیہونی حکومت کا وحشیانہ رویہ
اکتوبر
نیتن یاہو یزید کے آئینے میں
?️ 17 جولائی 2024سچ خبریں: غزہ کی جنگ اور اس کے ارد گرد کے واقعات جو
جولائی
پروف آف رجسٹریشن کارڈ والے مہاجرین کو توسیع نہ دینے کا فیصلہ
?️ 18 جولائی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) حکومت نے پروف آف رجسٹریشن (پی او آر)
جولائی
ترکی میں ہیلی کاپٹر کے اسپتال سے ٹکرانے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک
?️ 22 دسمبر 2024سچ خبریں:جنوب مغربی ترکی میں ایک ہیلی کاپٹر اسپتال سے ٹکرا گیا،
دسمبر
شریف خاندان نے سابق چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کے خلاف سازش کی ہے
?️ 24 نومبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل سما
نومبر
ملکی انتخابات کی نگرانی کے لیے روسی مبصرین کو لبنان روانہ
?️ 13 مئی 2022سچ خبریں: بیروت میں روسی سفارت خانے نے انکشاف کیا ہے کہ
مئی
وزیراعظم نے کے پی کے وزیراعلیٰ محمود خان کو طلب کرلیا
?️ 22 دسمبر 2021پشاور(سچ خبریں) خیبرپختون خوا میں بلدیاتی انتخابات میں شکست پر رپورٹ تیار
دسمبر
شامی فضائی دفاع کا صیہونی حکومت کے میزائلوں سے مقابلہ
?️ 10 جون 2022سچ خبریں: شام کے فضائی دفاع نے آج جمعہ کو مقامی وقت
جون