امریکہ کی چین کو دھمکی

بیجنگ

?️

سچ خبریں:وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل مشیر نے بیجنگ کو خبردار کیا کہ اگر اس نے روس مخالف پابندیوں کو روکنے میں ماسکو کی مدد کی تو اسے یقینی طور پر اس کے نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔
وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کے مشیر جیک سلیوان نے بیجنگ کو خبردار کیا کہ اگر اس نے روس مخالف پابندیوں کو روکنے میں ماسکو کی مدد کی تو اسے یقینی طور پر نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔

واضح رہے کہ امریکی عہدہ دار کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جبکہ سلیوان پیر کو روم میں سینئر چینی سفارت کار یانگ جیچی سے ملاقات کرنے والے ہیں،درایں اثنا دوسری خبر میں فنانشل ٹائمز نے ایک امریکی عہدہ دار کے حوالے سے کہا ہے کہ روس نے یوکرین کے ساتھ تنازع کے آغاز کے بعد سے ہی چین سے فوجی مدد کی درخواست کی تھی۔

ادھر نیویارک ٹائمز نے ایک امریکی عہدہ دار کے حوالے سے کہا ہے کہ روس نے پابندیوں کے اثرات کا مقابلہ کرنے کے لیے چین سے اقتصادی مدد کی درخواست کی ہے جبکہ روس نے اس طرح کی امریکی الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے چین سے کسی بھی طرح کی مدد کی درخواست نہیں کی ،روس کا کہنا ہے کہ مغربی ممالک کا مقابلہ کرنے کے لیے وہ اکیلا ہی کافی ہے۔

 

مشہور خبریں۔

روس یوکرین جنگ کون نہیں ختم ہونے دے رہا؛ جرمن چانسلر کا اہم انکشاف

?️ 23 اکتوبر 2023سچ خبریں: جرمنی کے چانسلر نے اعلان کیا کہ یوکرین کی حکومت

یورپ میں جمہوریت کا خاتمہ

?️ 21 اپریل 2023سچ خبریں:حکومت کے خلاف اور صدر ایمانوئل میکرون کے غیر مقبول پنشن

بھارت کا پی آئی اے کو خصوصی پرواز کی اجازت دینے سے انکار

?️ 28 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) بھارتی حکومت نے پی آئی اے کو جے

غزہ پٹی کی موجودہ صورتحال؛ فلسطینی وزیر صحت کی زبانی

?️ 12 فروری 2024سچ خبریں: فلسطین کے وزیر صحت نے اس پٹی کے خلاف صیہونی

9 مئی سے متعلق ایک اور مقدمہ: لاہور پولیس کو خدیجہ شاہ سے پوچھ گچھ کی اجازت

?️ 22 اکتوبر 2023لاہور: (سچ خبریں) انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے پولیس کو فیشن ڈیزائنر

کرپشن کے خلاف صرف قانون کے ذریعے نہیں لڑا جاسکتا

?️ 4 اپریل 2021اسلام آباد (سچ خبریں) ٹیلی فون پر براہ راست عوام کے سوالات

امریکہ اور استقامتی کمانڈروں کا قتل

?️ 2 جنوری 2023سچ خبریں:      بغداد یونیورسٹی میں بین الاقوامی قانون کے پروفیسر

یمن کے نہتے عوام کے خلاف سعودی اتحاد کی نئی بربریت

?️ 23 نومبر 2021سچ خبریں: سعودی حکومت کے ٹیلی ویژن نے یمنی دارالحکومت صنعا کے علاقوں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے