?️
سچ خبریں:ترکی کے وزیر داخلہ نے کہا کہ واشنگٹن اس ملک میں ہونے والے انتخابات میں مداخلت کر رہا ہے جس کا حکام امریکی صدر نے ذاتی طور پر دیا ہے۔
ترکی کے وزیر داخلہ سلیمان سویلو نے اس ملک میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے موقع امریکہ کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انتخابات میں واشنگٹن کی مداخلت کے بارے میں بات کی،سی این این ترکی کے ساتھ ایک انٹرویو میں، سویلو نے کہا کہامریکہ ترکی کے انتخابات میں مداخلت کر رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہر کوئی جانتا ہے کہ خود امریکہ کے صدر نے ہمارے ملک کے انتخابات میں مداخلت کرنے کو کہا ہے،سویلو نے کہا کہ واضح ہے کہ محرم اینچہ پر ہونے والی تنقید کے پیچھے بھی امریکہ کا ہاتھ ہے جو آخر کار صدارتی انتخابات کی امیدواری سےان کے دستبردار ہونے کا باعث بنی۔
انہوں نے وضاحت کی کہ حالیہ دنوں میں مسٹر بائیڈن نے ترکی میں اپنے لوگوں کو متحرک کیا ہے، ترکی کے وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ امریکہ نے شروع ہی سے ترکی کے انتخابات میں مداخلت شروع کر دی تھی اس لیے کہ بائیڈن جو کام 2016 کی بغاوت کے ساتھ نہیں کر سکے وہ اس بار انتخابات کے ذریعہ کرنے جا رہے ہیں، سویلو نے کہا کہ امریکہ رجب طیب اردگان کو دوبارہ ترکی کا صدر منتخب نہیں کرنا چاہتا۔
مشہور خبریں۔
مجھے ایران مار ڈالے گا؛ٹرمپ کا مزید سکیورٹی کا مطالبہ
?️ 12 اکتوبر 2024سچ خبریں: ریپبلکن پارٹی کے 2024 کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے
اکتوبر
کیا امریکہ عراق کے اندرونی معاملات میں مداخلت کر رہا ہے؟
?️ 15 اگست 2023سچ خبریں: عراق کے ایک سیاسی تجزیہ کار نے کہا کہ امریکہ
اگست
وائٹ ہاؤس سائبر حملوں سے پریشان
?️ 23 مارچ 2022سچ خبریں:وائٹ ہاؤس کی سائبر سیکیورٹی کے ایک سینئر عہدہ دار نے
مارچ
9 مئی کے پُر تشدد واقعات میں ایجنسیوں کے لوگ ملوث تھے، پی ٹی آئی
?️ 17 مئی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الزام لگایا
مئی
صیہونی فوج ایک بار پھر حواس باختہ
?️ 16 جولائی 2023سچ خبریں:لبنانی پارلیمنٹ میں التنمیہ اور التحریر دھڑے کے رکن قاسم ہاشم
جولائی
کراچی سے ساہیوال آنے والی ٹرین حادثے کا شکار ہوگئی
?️ 3 ستمبر 2021سکھر (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق کراچی سے ساہیوال آنے والی کارگو
ستمبر
عبرانی میڈیا کا دعویٰ: غزہ معاہدہ دو ہفتوں میں ممکن ہے
?️ 21 جولائی 2025سچ خبریں: صہیونی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ میں
جولائی
امریکی قومی ایمرجنسی میں مزید ایک سال کی توسیع
?️ 10 ستمبر 2022سچ خبریں:امریکی صدر جوبائیڈن نے اعلان کیا کہ وہ اس ملک میں
ستمبر