?️
سچ خبریں:سوویت یونین کے آخری رہنما میخائل گورباچوف نے افغانستان میں 20 سالہ امریکی موجودگی کو شروع سے ہی ناکام قرار دیا۔
امریکی نیوز سائٹ نیوز مکس کی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں امریکی 20 سالہ موجودگی کے بعد اس ملک میں طالبان کے اقتدار پر قبضے کے چند دن بعد سوویت یونین کے آخری لیڈر میخائل گورباچوف نے افغانستان میں امریکی موجودگی کے آغاز سے ہی اسےناکام قرار دیا۔
روسی سیاستدان نے گزشتہ ہفتے روسی خفیہ ایجنسی (آر آئی اے) کو بتایا تھا کہ امریکہ اور نیٹو کو اپنی شکست کو جلد تسلیم کرنا چاہیے تھا، گورباچوف جنہوں نے خود 1989 میں افغانستان سے سوویت یونین کے انخلا کی نگرانی کی تھی ، نے ایک نایاب انٹرویو میں کہاکہ افغانستان میں امریکی موجودگی ،اس کے اسی طرح کے دیگر منصوبوں کی طرح ، ایک خطرہ تھا جسے بڑھا چڑھا کر پیش کیا گیاجبکہ اس میں واضح جغرافیائی سیاسی نظریہ نہیں تھانیز اس میں افغانستان کےکثیر قبائلی معاشرے کو واشنگٹن کی جمہوری بنانے کی غیر حقیقی کوششوں کو شامل کیا جانا چاہیے۔
گورباچوف جو اس وقت 90 سال کےہیں ، نے افغانستان میں امریکی کوششوں کو شروع سے ہی ناکامی قرار دیا حالانکہ روس نے ابتدا میں ملک میں واشنگٹن کی موجودگی کی حمایت کی تھی،یادرہے کہ گورباچوف سوویت یونین کےٹوٹنے سے پہلے اس کے آخری رہنما کے طور پر ، جن کی گلاسنوسٹ پالیسی بہت مشہور ہے (گورباچوف کی پالیسیوں میں سے ایک ہے جس کا مطلب روسی زبان میں شفافیت ہے) اور درحقیقت ایسا کرکے انھوں نے سوویت یونین کو عوام اور دنیا کے لیے پیش کیا،انھوں نے کرد ناکام بغاوت کے بعد 1991 میں روسی کمیونسٹ سلطنت کے زوال کا چارج سنبھالا۔


مشہور خبریں۔
صیہونی کابینہ تباہی کے دہانے پر
?️ 7 اپریل 2022سچ خبریںصیہونی کنسیٹ کی رکن عیدت سیلمن کے حکمراں اتحاد کے ساتھ
اپریل
سوڈان میں 3 روزہ جنگ بندی
?️ 26 اپریل 2023سچ خبریں:سوڈانی فوج اور ریپڈ ری ایکشن ملیشیا کے درمیان 3 روزہ
اپریل
عراق میں داعش کی نئی نسل کو سرگرم کرنے کی امریکی کوشش
?️ 12 جنوری 2023سچ خبریں:عراقی ذرائع کے مطابق امریکہ نے عراق کی سلامتی کو غیر
جنوری
فیلڈ مارشل کی مدت ملازمت 2027ء میں پوری ہوگی اس کے بعد ایکسٹینشن کا سوال پیدا ہوگا۔ رانا ثناءاللہ
?️ 4 ستمبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم کے مشیر رانا ثناءاللہ نے کہا ہے
ستمبر
کیا امریکی عوام نیتن یاہو کی جنگی مشین کو اسلحہ دینے کے حق میں ہیں؟امریکی سینیٹر کی زبانی
?️ 21 نومبر 2024سچ خبریں:مشہور امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے غزہ میں اسرائیلی مظالم پر
نومبر
قیدیوں کے تبادلے کے لیے حماس کے شرائط
?️ 16 مئی 2025سچ خبریں: باسم نعیم، حماس کے ایک اعلیٰ رہنما نے اعلان کیا
مئی
عمران کا بیرونی سازش کا بیانیہ دفن ہو گیا ہے: وفاقی وزراء
?️ 14 جولائی 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا
جولائی
کینڈین وزیراعظم سرخیوں میں ،وجہ؟
?️ 3 اگست 2023سچ خبریں: کینیڈا کے وزیراعظم جلد ہی اپنی اہلیہ سوفی ٹروڈو کو
اگست