?️
سچ خبریں:افغانستان میں البیرونی یونیورسٹی کے پروفیسروں اور طلباء کے قافلے پر حملہ ہوا جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
افغانستان کی فارس نیوز ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اس ملک کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ پروان شہر کی البیرونی یونیورسٹی کے پروفیسروں اور طلباء پر مشتمل قافلہ کو بارودی سرنگ کے دھماکے کا نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجہ میں چار افراد ہلاک اور گیارہ زخمی ہوگئے جس میں البیرونی یونیورسٹی کےوائس چانسلرکے زخمی ہونے کے بارے میں بھی کہا جاتا ہے۔
واضح رہے کہ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا آج ہفتے کے روز البیرونی یونیورسٹی کے پروفیسرز اور طلباء واپس آرہے تھے،افغان وزارت داخلہ کے ترجمان طارق آرین نے بتایا کہ دھماکا چاریکر ضلع کے رباط کے علاقے میں ہوا،یادرہے کہ البیرونی یونیورسٹی صوبہ کاپیسا میں واقع ہے،قابل ذکر ہے کہ ماضی میں اس یونیورسٹی کے پروفیسرز اور طلباء کو نشانہ بنایا گیا ہے۔


مشہور خبریں۔
امریکی منصوبے کا مقابلہ روس کے ساتھ ہمارا مشترکہ نقطہ ہے:یمن
?️ 15 اگست 2022سچ خبریں:یمن کی نیشنل سالویشن گورنمنٹ کے وزیر اعظم نے یمنی وفد
اگست
غزہ والوں کا سحری اور افطار کے بغیر روزہ
?️ 13 مارچ 2024سچ خبریں:قابض حکومت کی فوج نے 6 ماہ قبل سے غزہ کی
مارچ
یورپ کے لیے امریکہ کی صدرات ایک اہم مسئلہ
?️ 21 دسمبر 2023سچ خبریں:یورپی یونین کے اعلیٰ نمائندے جوزف برل نے بدھ کے روز
دسمبر
یمن بنا اسرائیل کے لیے ایک بڑا مسئلہ
?️ 23 دسمبر 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کے اخبار معاریو نے اپنے ایک مضمون میں
دسمبر
صیہونی حکومت کا آنروا کے ساتھ تعاون کا خاتمہ: غزہ میں انسانی بحران کا خطرہ
?️ 5 نومبر 2024سچ خبریں:اسرائیلی حکومت نے آنروا کے ساتھ معاہدہ منسوخ کرنے کا فیصلہ
نومبر
شہباز شریف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اسرائیلی جارحیت سوچی سمجھی سازش قرار
?️ 15 ستمبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد اور
ستمبر
زیلینسکی اور پوٹن کے درمیان جلد ملاقات متوقع
?️ 21 اگست 2025سچ خبریں: صدر فرانس ایمانوئل مکرون کا کہنا ہے کہ انہیں توقع
اگست
جب حکومت سنبھالی تو معیشت کی حالت بری تھی اب بہتر ہو رہی ہے
?️ 21 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اجلاس سے
جنوری