?️
سچ خبریں: صیہونی حکومت آج تک غزہ کی جنگ بندی معاہدے کے تحت رہا ہونے والے 40 فلسطینی قیدیوں کو دوبارہ گرفتار کرچکی ہے یا انہیں شہید کرچکی ہے۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ صیہونی ریجیم اور مزاحمتی گروپوں کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے پہلے مرحلے سے اب تک 700 فلسطینی قیدی رہا ہوچکے ہیں۔
صیہونی ریجیم یہ کارروائی مختلف بہانوں کے تحت کررہا ہے، جن میں رہا ہونے والے قیدیوں کے مزاحمتی دستوں میں واپس شامل ہونے کا دعویٰ بھی شامل ہے۔ حتیٰ کہ اسرائیلی سیکورٹی ایجنسی "شابک” کا دعویٰ ہے کہ سنہ 2011 میں تبادلہ ہونے والے 1027 قیدیوں میں سے 82 فیصد مزاحمتی دستوں میں واپس لوٹ گئے تھے۔
صیہونی ریجیم نہ صرف حال ہی میں رہا ہونے والے قیدیوں کو دوبارہ گرفتار کررہا ہے، بلکہ مختلف علاقوں کے سیکڑوں فلسطینیوں کو بلاوجہ گرفتار کرکے اپنے بدنام زمانہ جیلوں میں قیدیوں کی تعداد بڑھانے کی کوشش کررہا ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
حزب اللہ کیسے صیہونیوں کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر سکتی ہے؟
?️ 10 اکتوبر 2024سچ خبریں: حزب اللہ مختصر مدت میں صہیونی ریاست کے گیس کے
اکتوبر
نئے امیر جماعت اسلامی کا اعلان آج ہو گا، ترجمان قیصر شریف
?️ 4 اپریل 2024لاہور: (سچ خبریں) ترجمان جماعت اسلامی قیصر شریف نے کہا ہے کہ
اپریل
وزیراعظم شہباز شریف 17 ستمبر سے سہ ملکی دورہ کریں گے
?️ 15 ستمبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) سفارتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف
ستمبر
شہری حقوق کے کارکنوںکی کشمیریوں کے خلاف جھوٹے مقدمات پر مودی حکومت کی مذمت
?️ 18 نومبر 2024سرینگر: (سچ خبریں) غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں شہری
نومبر
روس یوکرین جنگ میں مصر کو 7 ارب ڈالر کا نقصان
?️ 16 مئی 2022سچ خبریں: مصری وزیراعظم نے اعتراف کیا کہ روس کی یوکرین کے
مئی
المعمدانی ہسپتال کی بندش سے غزہ کے عوام کو پہنچنے والا نقصان
?️ 14 اپریل 2025سچ خبریں: الشفاء میڈیکل کمپلیکس، کمال عدوان ہسپتال، اور انڈونیشیا ہسپتال کی وحشیانہ
اپریل
اسمارٹ واچ کے لیے واٹس ایپ کا فیچر
?️ 22 جولائی 2023سچ خبریں: دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس
جولائی
پیوٹن اور بن سلمان کے درمیان کیا بات چیت ہوئی؟
?️ 7 دسمبر 2023سچ خبریں: کریملن کے ترجمان نے کہا کہ روسی صدر اور سعودی
دسمبر