?️
سچ خبریں: تل آویو کے سابق فوجی افسر اور صیہونی ریژیم کے ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ "یائیر گولان” نے اعتراف کیا ہے کہ صیہونیوں نے مغربی کنارے کے باشندوں کے خلاف منظم طریقے سے جنگی جرائم کیے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ صیہونی یہ جرائم کر رہے ہیں، لیکن تل آویو حکام اس بارے میں جوابدہ نہیں ہیں۔ کوئی بھی حملہ آور گرفتار نہیں کیا گیا۔
گولان نے کہا کہ صیہونی ریژیم کے حکام نے صورتحال پر کنٹرول کھو دیا ہے اور اس وقت اس ریژیم پر قانون کی حکمرانی نہیں ہے۔
انہوں نے ایتامار بن گیویر کو ایک مجرم قرار دیا جو اس ریژیم کے داخلی سلامتی کے وزارت پر قابض ہے۔ گولان نے صیہونی کابینہ کی جانب سے مقبوضہ علاقوں میں شفاف انتخابات کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے کی کوششوں کا بھی ذکر کیا۔
صیہونی ریژیم کے غزہ پٹی پر وحشیانہ حملوں کے علاوہ، مغربی کنارے میں بھی صیہونی بستی نشینوں کے حملوں اور مقامی باشندوں کے گھروں اور زمینوں کو نذر آتش کیے جانے کے واقعات سامنے آ رہے ہیں۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
اسحاق ڈار کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت
?️ 14 ستمبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق
ستمبر
امریکی صدر جو بائیڈن نے سوشل میڈیا پر کورونا وائرس کے بارے میں غلط معلومات پھیلانے کا الزام عائد کردیا
?️ 17 جولائی 2021واشنگٹن (سچ خبریں) امریکی صدر جو بائیڈن نے سوشل میڈیا پر کورونا وائرس
جولائی
انتخابات میں لیکوڈ اور نیتن یاہو کا زوال جاری ہے
?️ 18 اگست 2025سچ خبریں: اتوار کی شام چینل 12 کی طرف سے جاری کیے
اگست
اگر حکومت کی جیت پکی ہے تو پریشان کیوں ہو رہی ہے:بلاول بھٹو زرداری
?️ 3 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول
مارچ
ہم نہ ہوتے تو اب تک ہندوستان اور پاکستان تباہ ہو چکے ہوتے:سابق امریکی وزیرخارجہ
?️ 26 جنوری 2023سچ خبریں:سابق امریکی وزیر خارجہمائیک پومپیو نے دعوی کیا ہے کہ کہ
جنوری
ہم سیرت نبی ﷺ بچوں اور بڑوں کو پڑھانے کا طریقہ کار طے کریں گے
?️ 10 اکتوبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) اسلام آباد میں رحمت اللعالمین ﷺ کانفرنس سے
اکتوبر
نیتن یاہو کے بیٹے کی شادی کے لیے شاباک کی خصوصی سکیورٹی تدابیر
?️ 12 جون 2025 سچ خبریں:صیہونی سکیورٹی ادارے شاباک نے قابض وزیر اعظم نیتن یاہو
جون
پی ایم ڈی سی نے میڈیکل طلبہ کیلئے اہلیت کے معیار کو 50 فیصد تک کم کردیا
?️ 21 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی
مئی