?️
سچ خبریں: پولیٹیکو نے باخبر ذرائع کے حوالے سے لکھا ہے کہ امریکی حکومت نے تل ابیب کو غزہ میں انسانی ہمدردی کی تنظیموں کے کوآرڈینیٹس دیے تاکہ ان پر حملہ نہ کیا جائے لیکن اسرائیل نے انہیں نشانہ بنانا جاری رکھا۔
پولیٹیکو کی ویب سائٹ نے بدھ کی صبح غزہ کی پٹی میں شہری اور طبی عمارتوں پر صیہونی حکومت کے جان بوجھ کر حملوں کو شائع کیا۔
یہ بھی پڑھیں: امریکی خارجہ پالیسی میں صیہونی لابیوں کا اثر و رسوخ
پولیٹیکو نے باخبر ذرائع کے حوالے سے لکھا ہے کہ امریکی حکومت نے تل ابیب کو غزہ میں انسانی ہمدردی کی تنظیموں کے کوآرڈینیٹس دیے تاکہ ان پر حملہ نہ کیا جائے لیکن اسرائیل نے انہیں نشانہ بنانا جاری رکھا۔
ذرائع نے بتایا کہ امریکہ کی جانب سے تل ابیب کو فراہم کردہ معلومات میں امدادی ٹیموں کی نقل و حرکت اور طبی آلات کے لوکیشن کوآرڈینیٹ شامل تھے۔
غزہ کی پٹی کی وزارت صحت کے ترجمان نے منگل کی صبح کہا کہ صیہونی حکومت کے ڈرون انڈونیشیا اسپتال کے صحن میں آنے والے ہر شخص کو نشانہ بناتے ہیں۔
مزید پڑھیں: غزہ جنگ میں مغربی میڈیا کا رول
درایں اثنا منگل کی شام کو غزہ میں حماس کی حکومت کے اطلاعاتی دفتر نے اعلان کیا کہ صہیونی حملوں میں 14000 سے زیادہ افراد شہید ہوئے اور ان حملوں میں 33000 افراد زخمی ہوئے۔
مشہور خبریں۔
ایف آئی اے کی کارروائیاں، لیبیا کشتی حادثے کے انسانی اسمگلر سمیت مزید 2 ملزمان گرفتار
?️ 2 جنوری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) ایف آئی اے کے اسلام آباد زون نے
جنوری
قرآن پاک کی توہین کے بعد سویڈن کے وزیراعظم کا پہلا بیان
?️ 1 جولائی 2023سچ خبریں:سویڈن کے وزیر اعظم اولاف کرسٹینسن نے سویڈش شہریوں کی جانب
جولائی
اوگرا کی ڈیزل اسٹاک محدود ہونے سے متعلق میڈیا رپورٹس کی تردید
?️ 8 نومبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) اوگرا نے ہائی اسپیڈ ڈیزل کے محدود اسٹاک
نومبر
غزہ جنگ میں یمنیوں کا پلڑا بھاری
?️ 5 دسمبر 2023سچ خبریں: صہیونی بحری جہازوں پر قبضے کے ساتھ ساتھ امریکی کروزروں
دسمبر
سعودی عرب میں جدید غلامی
?️ 7 جنوری 2023سچ خبریں:برطانوی اخبار ٹائمز نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ
جنوری
ایران کے ساتھ مذاکرات کے نتائج حوصلہ افزا ہیں:امریکی عہدیدار
?️ 12 مئی 2025 سچ خبریں:امریکی اعلیٰ عہدیدار نے چوتھے دور کی غیرمستقیم مذاکرات کے
مئی
سعودی عرب کی سرحد پر صنعا کی افواج کی نئی فتوحات
?️ 17 مارچ 2022سچ خبریں: یمنی فوج اور عوامی کمیٹیوں نے صوبہ حجہ میں سعودی
مارچ
ایم کیو ایم کا کراچی بے امنی پر وفاق سے مداخلت کا مطالبہ، سندھ حکومت کی مخالفت
?️ 15 اپریل 2024کراچی: (سچ خبریں) ایم کیو ایم پاکستان نے کراچی میں بے امنی
اپریل