?️
سچ خبریں: اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ مقبوضہ شمالی فلسطین میں اڈے پر متعدد اسرائیلی فوجی زخمی ہوئے ہیں۔
عبرانی نیٹ ورک کان نے منگل کی صبح اطلاع دی ہے کہ صہیونی ملیشیاؤں کے درمیان اڈے پر آپسی جھڑپوں کے نتیجے میں آٹھ افراد زخمی ہوئے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج اور پولیس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔
رپورٹ کے مطابق ان ۸ افراد میں سے چھ کو علاج کے لیے ہسپتال لے جایا گیا تاہم صہیونی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ صہیونی فوجیوں کے زخم سطحی اور معمولی تھے۔
Israeli media
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
نیٹو کے بارے میں جو بائیڈن کی تشویش
?️ 11 اپریل 2024سچ خبریں: امریکی صدر جو بائیڈن نے جو بائیڈن نے ہسپانوی زبان
اپریل
خیبر پختونخوا: آندھی اور طوفانی بارش کے دوران حادثات و واقعات میں 12 افراد جاں بحق، 50 سے زائد زخمی
?️ 24 اگست 2025پشاور: (سچ خبریں) خیبرپختونخوا میں شدید آندھی اور طوفانی بارش کے دوران
اگست
سعودی عرب میں اس وقت بھی ہمارے1600 فوجی موجود ہیں. خواجہ آصف
?️ 24 ستمبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان
ستمبر
دی ہیگ میں اسرائیل کے مقدمے کی صورتحال
?️ 22 فروری 2024سچ خبریں:متحدہ عرب امارات کے نمائندے نے عالمی عدالت انصاف میں فلسطینی
فروری
امریکہ کو غزہ میں عارضی جنگ بندی پر تشویش کیوں ہے ؟
?️ 22 نومبر 2023سچ خبریں:امریکی اشاعت پولیٹیکو نے باخبر ذرائع کے حوالے سے کہا ہے
نومبر
پائلٹوں سے لے کر موساد کے افسروں تک
?️ 19 اپریل 2025سچ خبریں: صیہونی حکومت بڑھتے ہوئے مظاہروں کا مشاہدہ کر رہی ہے جو
اپریل
حماس کا سینیئر صہیونی کمانڈر کے زخمی ہونے پر رد عمل
?️ 30 جون 2022سچ خبریں: حماس کے ترجمان فوزی برہوم نے آج جمعرات کو مغربی
جون
اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکومت کو ہیومن رائٹس کورٹ کے قیام کا حکم
?️ 24 اکتوبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں)اسلام آباد ہائیکورٹ نے اڈیالہ جیل میں قیدیوں پر
اکتوبر