?️
سچ خبریں:اتوار کے روز ترک نوجوانوں کا ایک گروپ زورلو ہولڈنگ کے سامنے جمع ہوا جو صیہونی حکومت کو بجلی فراہم کرنے میں مصروف ہے۔
یہ ہولڈنگ اور ترک بجلی کمپنی 3 پاور پلانٹس کے ساتھ مقبوضہ علاقوں کی بجلی کا حصہ فراہم کرتی ہے۔ان میں سے کچھ افراد کو ترک پولیس نے گرفتار کیا تھا۔
ہفتے کے روز ترکی اور غیر ملکی طلباء کی ایک بڑی تعداد نے استنبول میں ملکی قونصل خانے کے سامنے جمع ہو کر جمہوریہ آذربائیجان سے صیہونی حکومت کو تیل کی فراہمی کے خلاف احتجاج کیا۔
انہوں نے نعرہ لگایا، آذربائیجان کا تیل اسرائیل کو دیا جاتا ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
سال 2024 میں شادیاں کرنے والی معروف پاکستانی شخصیات
?️ 30 دسمبر 2024کراچی: (سچ خبریں) ہر سال کی طرح رواں برس بھی پاکستان کی
دسمبر
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 17 کروڑ ڈالر کی کمی
?️ 14 اپریل 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) اسٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر مزید 17
اپریل
عراق نے اردن سے اپنا سفیر واپس بلایا
?️ 21 اگست 2022سچ خبریں: عراقی وزارت خارجہ کے ترجمان احمد الصحاف نے اعلان
اگست
ایرانی میزائل حملے سے حیفا آئل ریفائنری تباہ؛صیہونی میڈیا کا اعتراف
?️ 9 جولائی 2025 سچ خبریں:صیہونی ویب سائٹ اسرائیل ڈیفنس کے مطابق، ایرانی میزائل حملے
جولائی
حکومت نے ایک ماہ میں بجلی سستی ہونے کی نوید سنای دی
?️ 11 ستمبر 2022گوجرانوالہ: (سچ خبریں) وفاقی حکومت نے ایک ماہ میں بجلی سستی ہونے کی نوید
ستمبر
ٹکا; افغانستان کا نجات دہندہ یا ترکی کے اثر و رسوخ کو بڑھانے کا آلہ؟
?️ 2 مارچ 2025سچ خبریں: وسطی ایشیا کے گیٹ وے کے طور پر اپنی جغرافیائی
مارچ
مقبوضہ فلسطین کی جانب 500 سے زائد راکٹ داغے گئے
?️ 7 اگست 2022سچ خبریں: المیادین نیٹ ورک نے صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ
اگست
واٹس ایپ نے سرگرمی بتانے کا نیا طریقہ پیش کردیا
?️ 27 نومبر 2025سچ خبریں: انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کے لیے
نومبر