?️
سچ خبریں:ترکی کے صدر نے یونان کی جانب سے اس ملک کے قریب جزائر کو مسلح کرنے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اے یونان، تاریخ کو دیکھو، تاریخ کے اوراق پلٹ کر دیکھو، اگر تم آگے بڑھے تو تمہیں بھاری قیمت چکانا پڑے گی اور ہم ایک رات اچانک حملہ کر سکتے ہیں۔
ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے ہفتے کے روز ترکی کے قریب جزائر کو مسلح کرنے کے یونان کے اقدامات کے جواب میں کہا کہ اے یونان، تاریخ کو دیکھو ، اگر تم آگے بڑھے تو تمہیں بھاری قیمت چکانا پڑے گی، اس کے بعد ازمیر کے علاقے میں یونان کے ساتھ اتاترک کی جنگ کا ذکر کرتے ہوئے، جسے عظیم جنگ اور آزادی کی جنگ کے نام سے جانا جاتا ہے اور اس میں بہت سے یونانیوں کو مار کر سمندر میں پھینک دیا گیا تھا، انہوں نے یاد دلایا کہ یونان کے لیے ہماری صرف اسی بات کو یاد رکھو کہ ازمیر کو مت بھولنا۔
تمہاری دھمکی کہاں ہے؟ ہم ایک رات اچانک حملہ کر سکتے ہیں،واضح رہے کہ گزشتہ ایک سال کے دوران یونان نے ترکی کے قریب جزائر کو مسلح کیا ہے اور امریکہ کے ساتھ فوجی اڈے بنانے نیز ان کی تعیناتی کے معاہدے بھی کیے ہیں جو کہ ترکی کے لیے باعث تشویش ہے جبکہ انقرہ کے حکام کئی بار یونان کو اس معاملے پر خبردار کر چکے ہیں۔
مشہور خبریں۔
یوکرین کے توپ خانے پر روسی فوج کا حملہ
?️ 18 ستمبر 2022سچ خبریں: اتوار کو روسی وزارت دفاع کے ترجمان نے ایک پریس
ستمبر
وزیراعظم کی سمیڈا میں نئی ہنرمند افرادی قوت بھرتی کرنے کی ہدایت
?️ 7 مارچ 2025 اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے سمال اینڈ میڈیم
مارچ
اسرائیل کے سامنے ایک نیا چیلینج
?️ 1 نومبر 2023سچ خبریں:عبرانی زبان کے ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ حکام
نومبر
صدر مملکت ، وزیراعظم کا عید میلادالنبیؐ پر پیغام
?️ 19 اکتوبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیر اعظم
اکتوبر
جرمنوں نے صیہونی حکومت پر ہتھیاروں کی پابندی کا مطالبہ جاری رکھا ہوا ہے
?️ 7 جون 2025سچ خبریں: تازہ ترین جائزوں کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ
جون
فلسطینوں کے قتل عام میں امریکہ کا کیا کردار ہے؟
?️ 7 اکتوبر 2023سچ خبریں: جہاد اسلامی تحریک کے سکریٹری جنرل نے مزاحمتی محور کے
اکتوبر
مسئلہ کشمیر حل ہونے تک برصغیر میں دیر پا امن ممکن نہیں: وزیر خارجہ
?️ 1 جون 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ
جون
انتخابات کی تاریخ سے 56 روز قبل شیڈول کا اعلان کردیا جائے گا، الیکشن کمیشن
?️ 2 دسمبر 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) الیکشن کمیشن کے سینیئر عہدیدار نے کہا ہے کہ
دسمبر