?️
سچ خبریں: صہیونی ذرائع نے آئرن ڈوم کے فعال ہونے اور حیفا میں دھماکوں کی آواز کی اطلاع دی۔
شہاب نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ حیفا میں آئرن ڈوم سسٹم کو فعال کردیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: نیتن یاہو کی تل ابیب اور حیفا میں بھی نیتن یاہو کی خیر نہیں
نیز صہیونی ذرائع نے بتایا کہ اس شہر میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔
مزید پڑھیں: عراقی اسلامی مزاحمتی کا شہر حیفا پر ڈرون حملہ
تاہم اس سلسلہ میں مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
مذہب اسلام کی خاطر شوبز چھوڑنے والی زائرہ نسیم نے نکاح کرلیا
?️ 18 اکتوبر 2025سچ خبریں: مذہب اسلام کی خاطر شوبز چھوڑنے والی بولی وڈ کی
اکتوبر
فلسطینی صحافی کے قتل کا کیس عدالت میں
?️ 21 ستمبر 2022سچ خبریں: فلسطینی صحافیوں کی تنظیم کے سیکرٹری ناصر ابوبکراور صحافیوں
ستمبر
سندھ پبلک سروس کمیشن کو ہائی کورٹ کی نگرانی میں 2020 کے امتحانات دوبارہ کرانے کا حکم
?️ 6 مارچ 2023سندھ:(سچ خبریں) بےضابطگیاں سامنے آنے کے بعد سندھ ہائی کورٹ نے سندھ
مارچ
مسئلہ فلسطین ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے:یمنی رہنما
?️ 24 اگست 2022سچ خبریں:یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے اس بات پر
اگست
استنبول مذاکرات میں شرکت نہیں کریں گے؛ روس کا اعلان
?️ 19 نومبر 2025سچ خبریں:کرملین نے اعلان کیا ہے کہ روس کل استنبول میں ہونے
نومبر
شام میں صیہونی ربی کا نیا مشن کیا ہے ؟
?️ 8 جنوری 2025سچ خبریں: صیہونی حکومت کے ہافٹ ٹی وی چینل کے رپورٹر دیویر
جنوری
وزیرِ اعظم عمران خان نہ آف شور کمپنی جیسے کام کرتے ہیں
?️ 4 اکتوبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے
اکتوبر
محنت کش ہم سب کیلئے سرمایہ حیات ہیں، شہباز شریف
?️ 1 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ
مئی