?️
سچ خبریں:بالی وڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کو انڈین پارلیمنٹ کی نئی بلڈنگ اور وزیراعظم مودی کی تعریف مہنگی پڑ گئی،ان کے مداحوں نے ان پر حکومت کے ہاتھوں بک جانے کا الزام عائد کیا۔
داکار نے ایک نئی وڈیو شیئر کی ہے جس میں انڈین حکومت اور پارلیمنٹ کی نئی بلڈنگ کی تحسین کے ساتھ حب الوطنی کے جذبات کو بھی بیان کیا ہے۔
ویڈیو میں اداکار کی فلم ’سوادیس‘ کا میوزک بیک گراؤنڈ میں چل رہا ہے جب کہ وہ اپنے مخصوص دلکش انداز میں نئی بلڈنگ پر اپنے تاثرات بیان کرتے ہیں۔
شاہ رخ کی ویڈیو پر بھارتی وزیراعظم مودی نے بھی ریپلائی کیا اور اسے خوبصورت قرار دیتے ہوئے لکھا کہ پارلیمنٹ کی نئی بلڈنگ جمہوریت کی طاقت اور ترقی کی علامت ہے۔
کنگ خان کی ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ جب آپ کا بیٹا آریان گرفتار ہوا تو مودی جی نے آپ کی مدد نہیں کی تھی اور آپ ان کی تعریفیں کررہے ہیں۔
بعض صارفین نے لکھا کہ مودی حکومت نے اداکار کو بھی خرید لیا ہے جس پر ہمیں بہت افسوس ہے۔
مشہور خبریں۔
غزہ میں شہید صحافیوں کی تعداد 92 تک پہنچی
?️ 17 دسمبر 2023سچ خبریں:غزہ کی پٹی کے جنوب میں خان یونس میں اسرائیلی فوج
دسمبر
صیہونی بی بی کی شکست پر جشن اور خوشیاں
?️ 14 جون 2021سچ خبریں:اگرچہ بنیامین نیتن یاھو نے اپنی پوری تقریر عبرانی زبان میں
جون
وزیر اعظم عالمی لیڈر بن کر ابھرے ہیں: فرخ حبیب
?️ 10 اگست 2021اسلام آباد (سچ خبریں)وزیر مملکت فرخ حبیب نے وزیر اعظم عمران خان
اگست
ٹرمپ گالف کلب کے سامنے امیگریشن پالیسیوں کے خلاف احتجاج
?️ 9 فروری 2025سچ خبریں: ڈونلڈ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کے خلاف مظاہرین کا ایک
فروری
حلب یونیورسٹی کے طلباء اور پروفیسرز نےروس کی حمایت میں ریلی نکالی
?️ 11 مارچ 2022سچ خبریں: صنعا نے جمعرات کی شام اعلان کیا کہ حلب یونیورسٹی
مارچ
دیکھنا ہے زور کتنا بازوے قاتل میں ہے: پیوٹن
?️ 24 جولائی 2023سچ خبریں:روس کے صدر نے اس ملک میں مسلح بغاوت کے بعد
جولائی
2024 کا بڑا ایوارڈ یمنیوں کو ملنا چاہیے؛امریکی بحریہ کا اعتراف
?️ 4 جنوری 2025سچ خبریں:امریکی بحریہ نے اپنی ایک رپورٹ میں یمنی مسلح افواج کی
جنوری
سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز، جسٹس امین کا ازخود نوٹس سے متعلق فیصلہ مسترد کردیا
?️ 31 مارچ 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور
مارچ