?️
سچ خبریں: سابق صدر پاکستان عارف علوی نے اسرائیل کے مقبوضہ علاقوں پر ایران کے میزائل حملے کی تعریف کی۔
عارف علوی نے ایران آپریشن وعدہ صادق 2 پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ میں ایران کا شکر گزار ہوں کہ اس نے شہید ہنیہ، شہید سید حسن نصراللہ اور غزہ کے عوام کے خون کا بدلہ لینے کے لیے اسرائیل پر میزائل حملہ کیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ اسلامی دنیا ایران کے اس عمل کے ساتھ ہے، اور ایران کا حالیہ آپریشن مسلمانوں کے لیے باعث فخر ہے۔ میں ایران کا اس حملے پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔
یہ بھی پڑھیں: ایران نے صیہونیوں کے ساتھ کیا کیا ہے؟: شمشاد احمد خان
سابق صدر نے زور دیتے ہوئے کہا کہ دیگر اسلامی ممالک کو بھی فلسطین اور لبنان کے عوام کی حمایت میں آگے آنا چاہیے تاکہ اسرائیلی مظالم کا خاتمہ کیا جا سکے۔
مزید پڑھیں: سید حسن نصراللہ کا وعدہ پورا ہوا؟
انہوں نے کہا کہ ہم بانی پاکستان محمد علی جناح کی ہدایت کے مطابق اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ فلسطین، فلسطینی عوام کا ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
لیکن ہماری حکومت کی اولین ترجیح کم آمدنی والوں کی مدد کرنا ہے
?️ 19 نومبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں فراش ٹاؤن
نومبر
ریاض کے سفر کی وجہ سے بائیڈن نے یمن کے بحران سے رخ موڑا
?️ 13 جولائی 2022سچ خبریں: امریکی صدر جو بائیڈن نے اس ہفتے کے شروع
جولائی
غزہ اسپتال پر لگنے والا بم کہاں کا تھا؟
?️ 18 اکتوبر 2023سچ خبریں: امریکی ذرائع نے بتایا ہے کہ غزہ کے المعمدانی ہسپتال
اکتوبر
پاکستان نے علاقائی امن و استحکام کے مفاد میں سیز فائر کو قبول کیا۔ وزیراعظم
?️ 10 مئی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان
مئی
جرمنی میں حکومت کے خلاف زبردست مظاہرے
?️ 9 اکتوبر 2022سچ خبریں:جرمنی کے چانسلر اولاف شولٹز کی حکومت کی توانائی پالیسی کے
اکتوبر
برطانیہ کا ایران مخالف اشتعال انگیز بیان
?️ 18 مارچ 2025 سچ خبریں:برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے ایران کے خلاف ایک
مارچ
سڑکوں پر سونے والوں کو دیکھ کر میرا دل ٹوٹ جاتا ہے: شہزاد رائے
?️ 27 اگست 2021کراچی (سچ خبریں) پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار و سماجی کارکن
اگست
لاہور میں امریکی قونصل خانے کے سامنے عوامی مظاہرہ
?️ 30 ستمبر 2024سچ خبریں: لاہور میں سید مقاومت سید حسن نصراللہ کی شہادت پر
ستمبر