🗓️
سچ خبریں: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جو ایکٹ پاس کیا گیا ہے، وہ مکمل طور پر غلط اور منفی ہے۔
انہوں نے الزام لگایا کہ یہ ایکٹ صرف تحریک انصاف کا راستہ روکنے کی بھونڈی کوشش ہے۔
یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج برہم؛ وجہ؟
عمر ایوب نے کہا کہ اس ایکٹ کو ہر جگہ چیلنج کیا جائے گا، کیونکہ یہ قانون اور آئین کے بالکل منافی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ صوابی کا جلسہ سب نے دیکھا ہے، جو ہمارے موقف کی حمایت کرتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ملک میں تازہ انتخابات ہمارا واحد مطالبہ ہے اور ہمارا چرایا ہوا مینڈیٹ واپس کیا جائے۔
معیشت کا طالب علم ہونے کے ناطے، میں بتا سکتا ہوں کہ یہ بجٹ عوام دشمن ہے اور اس بجٹ سے مہنگائی مزید بڑھے گی۔
مزید پڑھیں: الیکشن کمیشن حملہ کیس: اسدعمر کی بریت کی درخواست انسداد دہشت گردی عدالت میں دائر
عمر ایوب نے کہا کہ پاکستان نئے انتخابات کی طاقت رکھتا ہے۔ شہباز شریف، مریم نواز اور دیگر کہاں بھاگیں گے؟ حسینہ واجد تو بھارت چلی گئی تھیں، لیکن یہاں سے ہیلی کاپٹر نہیں جائے گا۔
مشہور خبریں۔
سیلاب متاثرین کی مدد کا سلسلہ جاری رہے گا، اقوامِ متحدہ کی یقین دہانی
🗓️ 9 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) اقوام متحدہ نے پاکستان کو یقین دلایا ہے کہ
مارچ
ہم پوری دنیا کی مشکلات حل کر سکتے ہیں؛امریکہ کا دعوی
🗓️ 27 جنوری 2021سچ خبریں:امریکی وزیر خارجہ نے منگل کے روز اپنے پہلے دن کہا
جنوری
صیہونی غیر قانونی بستیوں کی تعمیر میں اضافہ
🗓️ 12 جولائی 2022سچ خبریں:صیہونی حکومت نے اقوام متحدہ کی قرارداد کی خلاف ورزی کرتے
جولائی
آئی ایم ایف کاہر چیز پر 18فیصد سیلز ٹیکس لگانے کا مطالبہ،حکومت مشکلات کا شکار
🗓️ 25 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) آئی ایم ایف کی جانب سے تمام اشیاءپر 18فیصد
مئی
آریان خان کی گرفتاری پر بالی ووڈ ستاروں کا ردعمل
🗓️ 4 اکتوبر 2021ممبئی (سچ خبریں)بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان
اکتوبر
عراق میں صیہونیوں کا نیا منصوبہ
🗓️ 12 اپریل 2022سچ خبریں:عراقی پارلیمنٹ کے سابق اسپیکر نے عراق پر کنٹرول حاصل کرنے
اپریل
حکومت کا سپریم کورٹ کے فیصلے کو ماننے سے انکار، قانونی آپشنز پر غور
🗓️ 5 اپریل 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) حکومتی اتحاد نے واضح طور پر سپریم کورٹ
اپریل
اسرائیل جارحیت بند کرے تو معاہدہ ہو سکتا ہے: قطر
🗓️ 15 مئی 2024سچ خبریں: قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے کہا کہ
مئی