?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کیش لیس و ڈیجیٹل معیشت کے لیے ترجیحی بنیادوں پر کام کر رہے ہیں۔
وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کیش لیس و ڈیجیٹل معیشت سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا۔ وزیر اعظم نے کیش لیس معیشت کی جانب اٹھائے گئے اقدامات اور پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کیا۔ شہباز شریف نے کہا کہ حکومت معیشت کی ڈیجیٹائزیشن اور کیش لیس نظام پر ترجیحی بنیادوں پر کام کر رہی ہے۔ اور راست نظام ضلعی حکومتوں تک پہنچانے کے لیے چیف سیکریٹریز مکمل تعاون کریں۔
اجلاس کو کیش لیس معیشت کے اقدامات پر پیشرفت کے حوالے سے بریفنگ بھی دی گئی۔ جس میں بتایا گیا کہ پاکستان ڈیجیٹل پبلک انفرا اسٹرکچر کے ذریعے ڈیجیٹل آئی ڈیز بنائی جائیں گی۔ اور ہر شخص کے قومی شناختی کارڈ، بائیو میٹرک اور موبائل فون نمبرز کی معلومات ہوں گی۔ اور انہی ڈیجیٹل آئی ڈیز کے ذریعے ڈیجیٹل ادائیگیاں کی جا سکیں گی۔


مشہور خبریں۔
عمران خان 4 مختلف مقدمات میں پیشی کیلئے جوڈیشل کمپلیکس پہنچ گئے
?️ 28 فروری 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی
فروری
حریدی کے لیے لازمی خدمت کی ضرورت پر صیہونی حکومت کی اپوزیشن جماعتوں کا اتفاق
?️ 9 نومبر 2025سچ خبریں: صیہونی 12 چینل نے اعلان کیا: اسرائیل کی حزب اختلاف
نومبر
کوئی بھی ملک پاکستان کی طرف دیکھے گا تو اسی طرح مؤثر جواب دیا جائے گا، آصف زرداری
?️ 19 جنوری 2024اسلام آباد:(سچ خبریں) سابق صدر و پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)
جنوری
امریکہ نے آزادی بیان کو کھلونا بنا رکھا ہے:روس
?️ 24 اپریل 2023سچ خبریں:روس کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ امریکہ نے
اپریل
صیہونی پارلیمنٹ رکن کا فلسطینی بستی کو تباہ کرنے کا مطالبہ
?️ 20 مارچ 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت کی کنیسٹ کے رکن نے نابلس کے جنوب میں
مارچ
امریکہ اور چین کے درمیانسرد جنگ کے نتائج
?️ 16 نومبر 2025سچ خبریں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کے
نومبر
اسرائیلی جیلوں میں مزید 60 فلسطینی قیدی کورونا کا شکار
?️ 9 فروری 2022سچ خبریں: فلسطینی قیدیوں کے کلب نے منگل کی شام اعلان کیا کہ
فروری
پیرس ایک بار پھر مظاہروں کا مرکز
?️ 16 جون 2024سچ خبریں: فرانس کے پارلیمانی انتخابات سے پہلے ہزاروں لوگ مختلف شہروں
جون