کیش لیس و ڈیجیٹل معیشت کیلئے ترجیحی بنیادوں پر کام کررہے ہیں۔ وزیراعظم

شہباز شریف

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کیش لیس و ڈیجیٹل معیشت کے لیے ترجیحی بنیادوں پر کام کر رہے ہیں۔

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کیش لیس و ڈیجیٹل معیشت سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا۔ وزیر اعظم نے کیش لیس معیشت کی جانب اٹھائے گئے اقدامات اور پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کیا۔ شہباز شریف نے کہا کہ حکومت معیشت کی ڈیجیٹائزیشن اور کیش لیس نظام پر ترجیحی بنیادوں پر کام کر رہی ہے۔ اور راست نظام ضلعی حکومتوں تک پہنچانے کے لیے چیف سیکریٹریز مکمل تعاون کریں۔

اجلاس کو کیش لیس معیشت کے اقدامات پر پیشرفت کے حوالے سے بریفنگ بھی دی گئی۔ جس میں بتایا گیا کہ پاکستان ڈیجیٹل پبلک انفرا اسٹرکچر کے ذریعے ڈیجیٹل آئی ڈیز بنائی جائیں گی۔ اور ہر شخص کے قومی شناختی کارڈ، بائیو میٹرک اور موبائل فون نمبرز کی معلومات ہوں گی۔ اور انہی ڈیجیٹل آئی ڈیز کے ذریعے ڈیجیٹل ادائیگیاں کی جا سکیں گی۔

مشہور خبریں۔

چین میں گرمیوں کی تعطیلات کے دوران 11.9 ارب داخلی سفر کا ریکارڈ

?️ 3 ستمبر 2025سچ خبریں: چین کے گرمائی تعطیلات کے دوران ملک بھر میں کل

ٹرمپ: وینزویلا میں امریکی تیل کمپنیوں کے اخراجات کی تلافی کی جائے گی

?️ 6 جنوری 2026سچ خبریں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وینزویلا میں تیل

عراق کے پاس اتنا تیل ہے کہ اسے استعمال کرنا نہیں آتا: ٹرمپ

?️ 14 اکتوبر 2025 سچ خبریں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کل مصر میں منعقدہ شرم

روس کی بائیڈن، بلنکن اور سی آئی اے کے ڈائریکٹر پر پابندی

?️ 22 مئی 2022سچ خبریں:روس کی وزارت خارجہ نے امریکی صدر جو بائیڈن سمیت تقریباً

پاکستانی میڈیا میں ایرانی وزیر داخلہ کے دورے کی عکاسی

?️ 16 فروری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستانی اخبارات اور الیکٹرانک میڈیا نے وزیر داخلہ

جنوبی لبنان میں صہیونی حکومت کی بمباری کے دوران 2 صحافی محصور

?️ 22 اپریل 2026سچ خبریں: لبنان کے ایک سیکیورٹی ذرائع نے جنوبی لبنان پر صہیونی

امریکا کا پاکستان کیلئے ایک کروڑ ڈالر امداد کا اعلان

?️ 27 ستمبر 2022واشنگٹن: (سچ خبریں) امریکا نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے ایک کروڑ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے