کرپشن کے خلاف بولنے کی وجہ سے حلیم عادل کو سزا دی جا رہی ہے: شبلی فراز

?️

 اسلام آباد(سچ خبریں) سینیٹر شبلی فراز نے حلیم عادل کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حلیم عادل کی غلطی صرف اتنی تھی کہ وہ کرپشن کے خلاف تھے ان  کا کہنا ہے کہ حلیم عادل شیخ کو سندھ حکومت کی کرپشن اور اندھیر نگری کو بے نقاب کرنے کی سزا دی جا رہی ہے

شبلی فراز کا کہنا ہے کہ حلیم عادل شیخ کو سندھ حکومت کی کرپشن اور اندھیر نگری کو بے نقاب کرنے کی سزا دی جا رہی ہے، جمہوریت اور اظہار رائے کا راگ الاپنے والے سندھ کے اپوزیشن رہنما کی آواز کو خاموش کرنا چاہتے ہیں، پوری سندھ حکومت اور حکومتی مشینری پی ٹی آئی کے ٹائیگر حلیم عادل شیخ کو نقصان پہنچانے کے درپے ہے تاہم وہ عمران خان کے سپاہی ہیں۔

شبلی فراز نے کہا کہ کرپشن اور ناانصافی کے خلاف عمران خان کا علم پوری قوت سے تھامے رکھیں گے، آج سندھ کا انفراسٹرکچر تباہ حال جب کہ تعلیمی ادارے مویشیوں کے باڑے بن چکے ہیں لیکن حلیم عادل شیخ سندھ کے عوام کی آواز بنتے رہیں گے۔

مشہور خبریں۔

اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، انڈیکس 1187 پوائنٹس گر گیا

?️ 13 فروری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) سیاسی بے یقینی کے سبب مسلسل تیسرے کاروباری

سپریم کورٹ کا تمام فریقین کو 4 فیصد سپر ٹیکس ادا کرنے کا حکم

?️ 16 فروری 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ نے سپر ٹیکس کے نفاذ کو

پرویز الہٰی نے اعتماد کا ووٹ نہیں لیا اس لیے وہ آئینی طور پر وزیراعلیٰ نہیں رہے، وزیرداخلہ

?️ 22 دسمبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ

ارجنٹائن کے نئے صدر کون ہیں؟

?️ 21 نومبر 2023سچ خبریں: ارجنٹائن کے نئے صدر کا عام طور پر امریکہ کے

اسرائیلی فوج کا غرب اردن پر دھاوا، تین فلسطینی شہید ہوگئے

?️ 12 جون 2021غرب اردن (سچ خبریں) اسرائیلی دہشت گرد فوج کی جانب سے غرب

یمن میں سعودی-اماراتی نیابتی جنگ میں شدت؛ عسکری جارحیت اور سیاسی تلخیاں

?️ 31 دسمبر 2025سچ خبریں:یمن کے مشرقی صوبوں پر جنوبی ٹرانزیشنل کونسل (STC) کے کنٹرول

بڑھتے ہوئے جرائم سے لڑنے کے بہانے واشنگٹن میں سینکڑوں گرفتار

?️ 18 اگست 2025سچ خبریں: امریکی اٹارنی جنرل نے اعلان کیا کہ واشنگٹن حکام نے

سیکیورٹی فورسز کا لوئر دیر میں ایک اور آپریشن، 10 دہشتگرد ہلاک، 7 جوان شہید

?️ 14 ستمبر 2025راولپنڈی (سچ خبریں) سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع لوئر دیر میں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے