ڈیگاری واقعہ؛ 11 ملزم گرفتار، تمام افراد کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔ سرفراز بگٹی

سرفراز بگٹی

?️

کوئٹہ (سچ خبریں) وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا کہ بلوچستان میں غیرت کے نام پر میاں بیوی کا بے دردی سے قتل کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ ڈیگاری میں قبائلی عوام نے ہجوم میں لڑکی اور لڑکے پر گولیاں برسا دیں، میاں بیوی کو دھوکا دہی سے واپس بلا کر قتل کیا گیا، دونوں نے پسند کی شادی کی تھی۔

ذرائع کے مطابق سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ واقعہ چند ماہ قبل پیش آیا، قبائلی جرگے نے لڑکے کو 60 لاکھ روپے دیت کا بھی حکم دیا تھا، واقعہ کی ویڈیو گزشتہ روز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی، واقعہ میں ملوث 11 افراد کو گرفتار کرلیا، واقعہ سے متعلق تحقیقات جاری ہیں۔

وزیراعلی نے مزید کہا کہ حکومت کا کہنا تھا کہ تمام ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا، ریاست مظلوم کے ساتھ کھڑی ہے۔ ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ تحقیقات کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔

مشہور خبریں۔

شام کے بیت‌جن میں صیہونی فوجیوں کو شکست

?️ 30 نومبر 2025سچ خبریں:شام کے شہر بیت‌جن میں صہیونی فوجیوں کے ساتھ ہونے والی

جوہر ٹاؤن دھماکے کی تحقیقات میں اہم کامیابی ملی ہے: شیخ رشید

?️ 24 جون 2021لاہور (سچ خبریں) وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے

پاکستان کی کاربن مارکیٹ پالیسی تیار، سمری منظوری کےلیے وفاقی کابینہ کو ارسال

?️ 3 دسمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان نے کاربن مارکیٹ پالیسی تشکیل دے دی،

حماس اور جہاد اسلامی کا صیہونیوں کو انتباہ

?️ 30 اگست 2022سچ خبریں:فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس اور جہاد اسلامی نے قابض صیہونیوں کو

پنجاب وزیر اعلی کی اپوزیشن پر شدید تنقید

?️ 12 اکتوبر 2021لاہور (سچ خبریں) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار  نے اپوزیشن کو

بغیر جواز کے ملک بدری؛ ارجنٹائن کی حکومت کا فلسطینی خاندان کے ساتھ "غیر انسانی سلوک”

?️ 2 جولائی 2025سچ خبریں: ایک فلسطینی خاندان کو اس جنوبی امریکی ملک سے "غیر

25 مئی کے عدالتی حکم کی خلاف ورزی پر عمران خان سے تفصیلی جواب طلب

?️ 2 نومبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) سپریم کورٹ نے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے