پورٹ قاسم پر پیٹرول سے بھرے جہازوں کی آمد، پاکستان میں بحران ختم ہونیکا امکان

بحری جہاز

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی شدید قلت اور قیمتوں میں حالیہ ریکارڈ اضافے کے بعد عوام کے لیے امید کی پہلی کرن نظر آئی ہے۔

پورٹ قاسم پر پیٹرول سے بھرے جہازوں کی آمد شروع ہوگئی، پورٹ قاسم پر گیس آئل بردار جہاز ایم ٹی ٹورم دامینی فوٹکو ٹرمینل پر لنگر انداز ہو گیا۔ ایم ٹی ناوے ایٹروپوس 50 ہزار میٹرک ٹن پیٹرول کیساتھ پورٹ قاسم پہنچ گیا۔

ایم ٹی اسپروس 2 بھی 55 ہزار ٹن پیٹرول کے ساتھ آج جبکہ ایم ٹی سی کلپر 34 ہزار ٹن پیٹرول کیساتھ کل 11 مارچ دوپہر 12 بجے پہنچے گا۔ ترجمان پورٹ قاسم کا کہنا ہے کہ فجیرہ سے آنے والا جہاز پورٹ قاسم پہنچ چکا، مزید جہازوں کی آمد متوقع ہے۔

دوسری جانب وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک کا کہنا ہے کہ جہازوں کے پہنچنے سے سپلائی چین میں بہتری کی توقع ہے۔

مشہور خبریں۔

سیلز ٹیکس کی وصولی کا اختیار صوبوں کے پاس ہونا چاہیے، کلیکشن بہتر ہوگی، وزیر اعلیٰ سندھ

?️ 17 فروری 2025کراچی: (سچ خبریں) وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے

پیپلزپارٹی اہم مسائل پر تمام جماعتوں سے بات چیت کی حامی

?️ 3 دسمبر 2024 کراچی: (سچ خبریں) مرکز میں بڑھتی ہوئی سیاسی کشیدگی کے درمیان

ملک بھر میں یوم پاکستان منایا جا رہا ہے

?️ 23 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) ملک بھر میں پوری قوم بڑے جوش و خروش

افغانستان میں دہشتگردوں کیخلاف 56 سٹرائیکس کی جاچکیں۔ سکیورٹی ذرائع

?️ 5 مارچ 2026اسلام آباد (سچ خبریں) سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ افغانستان میں

شوکت ترین کا ترمیمی فنانس بل قومی اسمبلی میں پیش کرنے کا اعلان

?️ 26 دسمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر اعظم عمران خان کے مشیر خزانہ سینیٹر

انگلینڈ کی ملکہ اور دبئی کے حکمران کے درمیان تعلقات کشیدہ

?️ 13 اکتوبر 2021سچ خبریں:دبئی کے حکمران محمد بن راشد آل مکتوم کو ان کی

دوبارہ تعلقات اور محبت کے لیے تیار ہوں، کوئی مناسب ساتھی نہیں مل رہا، محسن عباس حیدر

?️ 14 ستمبر 2024کراچی: (سچ خبریں) اداکار، ٹی وی میزبان و لکھاری محسن عباس حیدر

موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لئے پاکستان کے عزم کو پوری دنیا میں سراہا گیا: دفتر خارجہ

?️ 28 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے