وزیر خارجہ کی چینی وزیر خارجہ سے ملاقات، اہم امور پر تبادلۂ خیال

وزیر خارجہ کی چینی وزیر خارجہ سے ملاقات، اہم امور پر تبادلۂ خیال

?️

بیجنگ(سچ خبریں) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی چین کے اسٹیٹ کونسلر اور وزیر خارجہ سے ملاقات ہوئی، جس دوطرفہ تعلقات، باہمہ دلچسپی اور علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اس دوران  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی  کا کہنا تھا کہ پاک چین اسٹریٹجک شراکت داری مثالی نوعیت کی حامل ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی چین کے اسٹیٹ کونسلر اور وزیر خارجہ سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، باہمی دلچسپی کے دو طرفہ، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال ہوا۔اس موقع پر شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پاکستان اور چین آئرن برادرز ہیں، پاک چین اسٹریٹجک شراکت داری مثالی نوعیت کی حامل ہے۔

انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک امن، استحکام، ترقی کے لیے مل کر کام کرنے کے لیے پرعزم ہیں، پاکستان نے ہمیشہ چین کے بنیادی قومی مفادات کی حمایت کی ہے۔وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ پر امن اور مستحکم افغانستان خطے میں امن و استحکام کے لیے ناگزیر ہے، پاکستان اور چین اس سلسلے میں قریبی تعاون کو برقرار رکھیں گے۔  واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان اور چینی صدر کے درمیان ملاقات ہوئی ہے جس میں خطے کے اہم مسائل سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

مشہور خبریں۔

مذہبی اور ثقافتی تنوع، خطے میں اسرائیل کے علیحدگی پسند منصوبوں کے خلاف ایک رکاوٹ

?️ 9 ستمبر 2025سچ خبریں: الجزیرہ نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ

تارکین وطن کے خلاف امریکی تاریخ کی سب سے بڑی مہم جلد شروع ہوگی؛ٹرمپ کا اعلان

?️ 20 جنوری 2025سچ خبریں:امریکہ کے منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی تقریب حلف برداری

حوثیوں کے خلاف ہمارے اسلحہ کے ذخائر ختم: امریکی وزیر

?️ 15 مئی 2025سچ خبریں: امریکی بحریہ کے وزیر جان فیلان نے کانگریس کے سامنے

کیا روس جوہری تجربہ کر رہا ہے؟

?️ 5 اکتوبر 2022سچ خبریں:کچھ ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ روس یوکرین یا

انڈونیشیا میں چرچ پر خودکش حملے کے بعد ایک اور بڑا حادثہ پیش آگیا

?️ 30 مارچ 2021جکارتا (سچ خبریں) انڈونیشیا میں چرچ پر خودکش حملے کے بعد ایک

غزہ میں 5 روزہ جنگ میں اسرائیل کی شکست کے 4 اہم اشارے

?️ 15 مئی 2023سچ خبریں:غزہ کی پٹی میں صیہونی حکومت اور فلسطینی استقامت کاروں کے

غزہ میں صیہونی مظالم کا سلسلہ جاری

?️ 31 اکتوبر 2024سچ خبریں: غزہ کے شمال میں ایک رہائشی مکان پر بمباری میں

پنجاب میں حکومتی اتحاد کو ملنے والی خواتین، اقلیتوں کی مخصوص نشستیں معطل

?️ 10 مئی 2024لاہور: (سچ خبریں) پنجاب میں حکومتی اتحاد کو ملنے والی خواتین اور

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے