مودی اپنی ساکھ بچانے کیلئے پاکستان پر الزامات لگا رہا ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

🗓️

اسلام آباد (سچ خبریں) پیپلزپارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ مودی اپنی گرتی ہوئی ساکھ کو بچانے کیلئے پاکستان پر اس قسم کے الزامات لگا رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے مودی کے پاکستان پر الزامات پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مودی کی اپنی عوام اب ان سے سوالات کر رہی ہے، وہ آئندہ الیکشن میں اپنی شکست دیکھ رہے ہیں۔

ذرائع کے مطابق شیری رحمان کا مزید کہنا تھا بھارتی وزیراعظم مودی اسی لئے پاکستان پر الزامات لگا رہے ہیں۔

مشہور خبریں۔

آرمی چیف کی کمانڈر یو ایس سینٹرل کمانڈ جنرل مائیکل ایرک سے ملاقات

🗓️ 19 دسمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر اور

فلسطین کی حمایت میں عراقی مزاحمتی گروپوں کا رول

🗓️ 8 نومبر 2023سچ خبریں: گزشتہ ہفتوں میں عراقی گروہوں نے فلسطینی مزاحمت کی حمایت

قیدیوں کے تبادلے کے لیے حماس کی شرائط

🗓️ 7 مارچ 2024سچ خبریں: غزہ میں مزاحمت کاروں کے فلسطینی اور صیہونی قیدیوں کے

انگلینڈ میں نرسوں کی زبردست ہڑتال

🗓️ 1 مئی 2023سچ خبریں:انگلینڈ کے نصف ہسپتالوں اور ہیلتھ کلینکوں میں نرسوں اور صحت

کیا بانی پی ٹی آئی کو جیل میں ضروری سہولتیں مل رہی ہیں؟

🗓️ 6 جولائی 2024سچ خبریں: بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں سہولیات

ایوان نمائندگان کو غزہ جنگ کی حقیقت کو نہیں چھپانا چاہیے

🗓️ 28 جون 2024سچ خبریں: اس ملک کی وزارت خارجہ کی طرف سے فلسطینی شہداء کی

وائٹ ہاؤس میں ایران کے معاملات کا نگراں مقرر

🗓️ 23 اپریل 2025سچ خبریں: وائٹ ہاؤس نے پیر کے روز المانیتور کے ساتھ ایک

وقت آئے گا تو بولیں گے‘ ابھی بولنے کا موسم نہیں، شیخ رشید احمد

🗓️ 10 اپریل 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے