?️
اسلام آباد (سچ خبریں) سماجی کارکن اور نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے ایک بار پھر غزہ میں فوری، مستقل جنگ بندی اور نسل کشی کو روکنے کا مطالبہ کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر غزہ میں اسرائیل کی ظلم و بربریت پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ملالہ یوسفزئی کا کہنا تھا کہ غزہ میں اسرائیل کی ظالمانہ کارروائیاں دیکھ کر اذیت میں ہوں۔ انہوں نے کہا کہ غزہ میں ہزاروں بھوکے بچے ہیں، سکولوں اور ہسپتالوں کی تباہی، انسانی امداد کی راہ میں رکاوٹوں کے سبب رنج میں ہوں۔
ذرائع کے مطابق سماجی کارکن کا مزید کہنا تھا کہ انسانیت کا تقاضا ہے کہ فوری اور عالمی سطح پر غزہ کیلئے اقدام کیا جائے، میں دنیا کے تمام رہنماؤں سے اپیل کرتی ہوں کہ اسرائیلی حکومت پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالیں تاکہ اس نسل کشی کو روکا جا سکے اور عام شہریوں کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔
یاد رہے کہ گزشتہ دنوں ملالہ یوسف زئی نے جنگ زدہ لبنان میں بچوں کی تعلیم کیلئے ڈیڑھ لاکھ ڈالر عطیہ کئے تھے۔
مشہور خبریں۔
ہلال احمرکی رپورٹ کے مطابق غزہ میں ایندھن اور خوراک ختم
?️ 12 جون 2024سچ خبریں: فلسطین کی ہلال احمر تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ
جون
عمران خان کا ممنوعہ فنڈنگ سے تعلق ثابت کرنے میں ایف آئی اے ناکام
?️ 6 اپریل 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) اسلام آباد ہائی کورٹ (آئی ایچ سی) نے آبزرویشن
اپریل
ہماری حکومت کرپشن کرنے والوں سے کبھی مفاہمت نہیں کرے گی
?️ 11 دسمبر 2021میانوالی(سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میں نے آپ سے
دسمبر
موجودہ حکومت بھی ہمارے مسائل کے حل میں بے بس نظر آرہی ہے، اختر مینگل
?️ 23 اکتوبر 2022 اسلام آباد: (سچ خبریں)بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سربراہ
اکتوبر
سعودی عرب نے امریکہ سے مانگی مدد
?️ 28 اکتوبر 2021سچ خبریں: روئٹرز کے مطابق ریاض نے سعودی عرب سے کہا ہے
اکتوبر
وفاق نے حق نہ دیا تو چین سے نہیں بیٹھ سکے گا، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
?️ 2 مئی 2024پشاور: (سچ خبریں) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا
مئی
سوڈان میں سیاسی معاہدے کا حتمی ڈھانچا دستیاب ہوا
?️ 12 فروری 2023سچ خبریں:ایک بیان میں سوڈان کی گورننگ کونسل نے موجودہ بحران کے
فروری
بھارتی کسانوں نے دارالحکومت دہلی میں گورنر ہاؤس کا محاصرہ کرلیا
?️ 28 جون 2021نئی دہلی (سچ خبریں) بھارتی حکومت کی جانب سے متنازع زرعی قوانین
جون