?️
لاہور (سچ خبریں) چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ معصوم لوگوں کا خون بہانہ جہاد نہیں فساد ہے۔
صوبائی دارالحکومت سے جاری اپنے ایک ویڈیو بیان میں طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ پاک افغان مذاكرات، جنگ نہیں امن کے قیام کیلئے کیے گئے، دونوں ممالک كى قيادت امن چاہتى ہے، افغانستان پاكستان میں دہشت گردى كرنے والوں كو نكال دے۔
اُنہوں نے کہا کہ شرپسندوں کو پاكستان كے حوالہ کیا جائے، اگر کوئی پاکستان سے ایسا کرتا ہے تو ہمیں بتائیں، پاکستان کی قوم، افواج جنگ نہیں چاہتی ہے۔
چیئرمین پاکستان علما کونسل کا کہنا تھا کہ جہاں تک وزیر دفاع کے بیان کا تعلق ہے، وہ اُس کی وضاحت خود کریں گے۔
حافظ طاہراشرفی نے مزید کہا کہ تعلیمی اداروں میں مکالمے کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، معصوم لوگوں کا خون بہانہ جہاد نہیں فساد ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
یمن میں متحدہ عرب امارات کے بھیس میں اسرائیل سرگرم
?️ 10 جنوری 2022سچ خبریں:یمن کی ایک ویب سائٹ نے متحدہ عرب امارات اور صیہونی
جنوری
صدر مملکت کا وزیر اعظم کو خط
?️ 7 جولائی 2022اسلام آباد:(سچ خبریں)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان میں صحافیوں اور
جولائی
امریکی سینیٹر نے اسرائیل سے مغربی کنارے میں امریکی کے قتل کی مکمل تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے
?️ 18 جولائی 2025سچ خبریں: امریکی سینیٹ کے ڈیموکریٹک سینیٹر کرس مرفی نے جمعرات کو
جولائی
غزہ کے شفا اسپتال میں اسرائیلی فوج کا مظاہرہ
?️ 19 نومبر 2023سچ خبریں:اسرائیلی فوج کی طرف سے 15 نومبر کو جاری کی گئی
نومبر
’جمع تقسیم‘ میں مسجد کے مناظر کی شوٹنگ کرتے ہوئے ہچکچا رہا تھا، دیپک پروانی
?️ 17 نومبر 2025کراچی: (سچ خبریں) اداکار و فیشن ڈیزائنر دیپک پروانی کا کہنا تھا
نومبر
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی منظوری
?️ 11 مئی 2024سچ خبریں: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 143 ووٹوں کے ساتھ
مئی
سرمایہ کار امارات اور سعودی عرب کو چھوڑ دیں: یمن
?️ 5 اکتوبر 2022سچ خبریں: یمنی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے منگل کی
اکتوبر
برازیلی صدر صیہونی بربریت کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟
?️ 14 نومبر 2023سچ خبریں: برازیل کے صدر نے غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم
نومبر