قلات دہشت گردی میں بھارت اور را ملوث ہے۔ گورنر سندھ

کامران ٹیسوری

?️

کراچی (سچ خبریں) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ قلات دہشت گردی کے پیچھے بھارت اور اس کی خفیہ ایجنسی را ملوث ہے جنہیں ہم فتنہ الہندوستان کے نام سے جانتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے معروف قوال امجد صابری کے خاندان سے تعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دہشتگردی واقعے کی شدید مذمت کی۔

ذرائع کے مطابق انہوں نے کہا کہ صابری خاندان وہ لوگ ہیں جو ہمیشہ دوسروں کی خوشیوں میں شریک ہوتے ہیں، آج پوری قوم ان کے غم میں برابرکی شریک ہے اور ایم کیو ایم پاکستان مکمل طور پر صابری خاندان کے ساتھ کھڑی ہے۔

انہوں نے وزیراعظم اور وزیر داخلہ سے واقعے کا نوٹس لینے اور ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا۔

مشہور خبریں۔

عمران خان نے ہدایات دی ہیں کہ آپس کے اختلافات ختم کریں،تمام رہنماء 5 اگست کی تحریک کی تیاریاں کریں، بیرسٹرگوہر

?️ 17 جولائی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹرگوہر کا کہنا

داعش کے سرپرستوں کے خلاف بولنا لبنانی وزیر خارجہ کو مہنگا پڑگیا

?️ 19 مئی 2021سچ خبریں:لبنان کے وزیر خارجہ کو داعش کو ایجاد کرنے والوں پر

پرویز الہٰی نے اعتماد کا ووٹ نہیں لیا اس لیے وہ آئینی طور پر وزیراعلیٰ نہیں رہے، وزیرداخلہ

?️ 22 دسمبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ

وزیراعلی خیبرپختونخوا کا رمضان پیکج کے تحت مستحق افراد کو 10ہزار روپے دینے کا اعلان

?️ 8 مارچ 2024پشاور: (سچ خبریں) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے رمضان پیکج کے

صنعا میں یمنی محاصرہ توڑنے پر ایران کا شکریہ ادا کرنے کے لیے اجتماع

?️ 4 جولائی 2026سچ خبریں: یمن کے دارالحکومت صنعاء میں السبعین اسکوائر پر ہزاروں یمنی شہریوں

پاک فوج: ایران کے لیے ہماری حمایت اصولی اور بین الاقوامی قوانین کے مطابق تھی

?️ 9 جولائی 2025سچ خبریں: بڑھتی ہوئی علاقائی کشیدگی کے درمیان پاکستانی فوج کے ترجمان

امریکہ کی جنوبی لبنان میں یونیفل مشن کی توسیع کی مخالفت 

?️ 29 اگست 2026سچ خبریں:امریکہ نے جنوبی لبنان میں اقوام متحدہ کی امن فوج یونیفل

مقبوضہ کشمیر:بڑی تعداد میں قابض فوجیوں کی تعیناتی کی وجہ سے کشمیری طلباء کی تعلیم کا بری طرح حرج ہو رہا ہے

?️ 24 جنوری 2024سرینگر: (سچ خبریں) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے