صنعا میں یمنی محاصرہ توڑنے پر ایران کا شکریہ ادا کرنے کے لیے اجتماع

صنعا

?️

سچ خبریں: یمن کے دارالحکومت صنعاء میں السبعین اسکوائر پر ہزاروں یمنی شہریوں نے آج رات پُرجوش اجتماع کے دوران یمن کی مسلح افواج کے حالیہ بیان سے اپنی مکمل حمایت کا اظہار کیا اور ایران کی مدد سے ظالمانہ محاصرہ توڑنے کے مؤقف پر قدردانی کی۔
یمنی شہریوں نے نعرے بازی کے ذریعے یمنی مسلح افواج کے بیان سے اپنی مکمل حمایت کا اظہار کیا اور ایران کے اس اقدام پر تشکر کیا جس میں انہوں نے یمنی مریضوں اور زخمیوں کو لے جانے والا طیارہ بھیجا اور صنعاء ہوائی اڈے کا محاصرہ توڑا۔
اس سلسلے میں یمنی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر یحییٰ سریع نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے آج یمن کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے صنعاء بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ایک مسافر طیارے کی لینڈنگ کو روکنے کی کوشش کی۔
یمنی مسلح افواج کے بیان کے مطابق، یہ فضائی جارحیت آج صبح 5:20 بجے رونما ہوئی اور سعودی جنگی طیاروں نے یمن کی فضا میں موجود ہو کر صنعاء ہوائی اڈے پر ایرانی مسافر طیارے کی لینڈنگ میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کی۔
یمنی مسلح افواج کے بیان میں کہا گیا کہ مذکورہ طیارے میں 200 بیمار اور زخمی شہری سوار تھے۔

مشہور خبریں۔

بحیرہ احمر میں ہونے والی حالیہ پیش رفت پر بھارتی وزیر خارجہ کی تشویش

?️ 16 جنوری 2024سچ خبریں:ہندوستانی وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر، نے اپنے ایرانی ہم منصب

سیف علی خان کی جان بچانے والے رکشا ڈرائیور کو بطور انعام کتنی رقم ملی؟

?️ 23 جنوری 2025سچ خبریں: بولی وڈ اداکار سیف علی خان نے بروقت ہسپتال پہنچانے

شہادت طلبانہ کاروئیاں جنگ کا نقشہ کیسے بدلتی ہیں؟

?️ 5 اکتوبر 2024سچ خبریں: الجزیرہ کی ایک حالیہ رپورٹ میں تل ابیب میں ہونے

شہبازشریف کی حریت راہنما یاسین ملک کو دہشت گردی کے جعلی مقدمے میں ملوث کرنے کی مذمت

?️ 23 مئی 2022اسلام آباد(سچ خبریں)وزیراعظم شہبازشریف کا ممتاز حریت راہنما محمد یاسین ملک کو دہشت

اسرائیل اور سعودی عرب کو معمول پر لانے میں کافی وقت لگے گا: بائیڈن

?️ 14 جولائی 2022سچ خبریں:   امریکی صدر نے ایک صیہونی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے

طاقتور اداروں میں احتساب ہوتا نظر آرہا ہے۔ طلال چودھری

?️ 11 دسمبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا

فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھیں گے:ایران

?️ 13 جنوری 2022سچ خبریں:اسلامی جمہوریہ ایران نے فلسطینی مسلمانوں اور مزاحمتی تحریک کی حمایت

فلسطینی اتھارٹی اور صیہونیوں کے درمیان کشیدگی

?️ 14 نومبر 2022سچ خبریں:صہیونی ذرائع نے بنیامین نیتن یاہو کی کابینہ کی تشکیل سے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے