فلسطینی ریاست کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دی جائے۔ پاکستان

اسحاق ڈار

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نےکہا ہے کہ فلسطینی ریاست کو فوری طور پر اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دی جائے۔

تفصیلات کے مطابق اسحاق ڈارنے اقوام متحدہ میں دو ریاستی حل سے متعلق عالمی فلسطین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے زوردیا کہ غزہ میں جاری جنگی جرائم کوبند کیا جائے اور انسانی امداد کی بلا رکاوٹ فراہمی کو یقینی بنایا جائے، انہوں نے فرانس کی جانب سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا۔

ذرائع کے مطابق نائب وزیراعظم نے کہا کہ فلسطینی عوام کوان کے حق خودارادیت کی مکمل حمایت حاصل ہے اور پاکستان یہ حمایت جاری رکھے گا غزہ میں انسانوں کا قتل بین الاقوامی انسانی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے، آج غزہ انسانی حقوق کے قوانین کا قبرستان بن چکا ہے۔

انہوں نے عالمی برادری سے اپیل کی کہ غزہ میں مستقل جنگ بندی، خوراک اور امداد کی مسلسل فراہمی اور فلسطینی عوام کے لیے آزاد ریاست کے حق کی حمایت یقینی بنائی جائے۔

مشہور خبریں۔

پاکستان نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی تفتیش کا خیر مقدم کیا

?️ 28 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل (یو این

اس بار تل ابیب میں نفتالی بینیٹ کے خلاف مظاہرے

?️ 3 نومبر 2021سچ خبریں:  نئی اسرائیلی کابینہ کے اقتدار سنبھالنے کے پانچ ماہ سے

ڈالر کی قیمت میں اضافہ

?️ 8 ستمبر 2022کراچی: (سچ خبریں) ایف اے پی  کے جاری کردہ ریٹس کے مطابق

امریکہ اور انگلینڈ یمن کی جنگ کیوں طول دینا چاہتے ہیں؟

?️ 7 اگست 2023سچ خبریں:یمن کی قومی نجات کی حکومت کے وزیر دفاع محمد ناصر

اسرائیلی فوجی انٹیلیجنس شاخ کا ہیڈکوارٹر آگ کی لپیٹ میں

?️ 17 جون 2025سچ خبریں: صیہونی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیلی فوجی انٹیلیجنس شاخ

غزہ کے لیے نیتن یاہو کے خواب

?️ 1 فروری 2024سچ خبریں: صیہونی اخبار نے غزہ جنگ کے بعد کے مرحلے کے

موجودہ حکومت نے چین کو حددرجہ ناراض اور بدگمان کردیا ہے

?️ 14 دسمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) سینئیر صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی نے

قاتلانہ حملے میں زخمی صحافی نصر اللہ گڈانی چل بسے

?️ 24 مئی 2024کراچی: (سچ خبریں) میرپور ماتھیلو میں گزشتہ دنوں قاتلانہ حملے میں زخمی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے